

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ کی 16 ویں اسمبلی آج وجود میں آچکی ہے جس میں آج نو منتخب ارکانِ قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کےآزاد ارکان نے اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ماسک پہنے ایوان میں آئے اور ان کی جانب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آج پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن نے تحفظات دور ہونے کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے۔ 16 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر مولانا فضل الرحمٰن پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ اس موقع پر انہوں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر نزہت صادق اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی اپنی نشستوں سے مستعفی ہو گئے ۔ سینیٹر نزہت صادق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے اصلی مینڈیٹ سے آئے ہیں، کسی کے جعلی قرار دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا ایم کیو ایم اس بار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی

بلوچستان، خیبر پختونخوا ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیزموسلا دھار بارش/چند مقامات پر ژالہ باری جبکہ شمالی بلوچستان میں تیز/شدیدبرفباری کی توقع۔بالائی سندھ اورپنجاب کے وسطی/جنوبی علاقوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نو منتخب ارکان قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا ہے جبکہ حلف برداری سے پہلے ایوان میں ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی۔ جمعرات کو سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ پر جاری بیان میں پولیس کا کہنا تھا کہ ہائی سیکیورٹی زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے، صرف ان لوگوں کو پارلیمنٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے مخصوص نشستوں کا معاملہ حل ہونے کی امید کے ساتھ آج بروز جمعرات قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ ڈاکٹر علوی نے اجلاس آج صبح طلب کیا جب کہ نومنتخب نمائندے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں پہنچنا شروع ہو گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے، قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف نومنتخب اراکین سے