پاکستان

نواز شریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سازی میں مدد کی درخواست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ساتھ چلنے کی دعوت دیدی۔ نواز شریف نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع

’’صاف ستھراپنجاب ‘‘مہم کا آغاز،ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو مراسلہ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پرمحکمہ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے “صاف ستھرا پنجاب” مہم کا آغاز ، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔ مراسلہ کے مطابق وزیر اعلٰی پنجاب کی ہدایات پر’’صاف ستھراپنجاب ‘‘ مہم یکم مارچ سے 31مارچ تک جاری رہے گی۔

شفافیت پر یقین رکھتے ہیں، سب کو بلا تفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیئے، مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ شفافیت پر یقین رکھتے ہیں، سب کو بلا تفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیئے، تین دن بعد سرپرائزوزٹ شروع کردوں گی، ایک ماہ میں پورے پنجاب میں صفائی چاہیئے۔ لاہور میں رمضان پیکج کے حوالے سے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے

سابق فاسٹ بولر اور معروف کرکٹر شعیب اختر کے ہاں ننھی پری کی آمد

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق فاسٹ بولر اور معروف کرکٹر شعیب اختر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ نے انہیں رحمت دی ہے۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نےدوبیٹوں کے بعد اپنے

صوبے کی بہتری اور ترقی کیلئے روشن پاکستان نیوز نے مریم نواز کو اپنا پلیٹ فارم پیش کردیا

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)روشن پاکستان نیوز نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایک پرانا ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں وہ سرکاری ملازمین کے ایک احتجاج میں شریک ہیں جو اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روشن پاکستان نیوز نے اپنے سوشل

یاسمین راشد کو عدالت کی جانب سےخوشخبری مل گئی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)سانحہ 9 مئی میں ملوث یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا گیا تحریک انصاف کی خاتون اور بزرگ رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں یاسمین راشد کی ضمانت

پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے ، کوئی بھی اسے ہدایات نہیں دے سکتا،دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ  کوئی بھی ملک پاکستان کو ہدایات نہیں دے سکتا، پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے پاکستان آئی پی منصوبے کو اہم سمجھتا ہے اور توانائی کا حصول ترجیحات میں ہے, امریکہ سے یمن اسلحہ اسمگلنگ میں گرفتار باشندوں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے راولپنڈی رنگ روڈ کو دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ حکام کو راولپنڈی رنگ روڈ کو دسمبر کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے منصوبے کے دورے کے دوران کام کی پیشرفت کا معائنہ کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو نیسپاک اور فرنٹیئر ورکس

ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنزکی سزا چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(راجہ اسرارحسین)اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنزکی سزا چیلنج کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر آفس اسلام آباد کی جانب سے انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ، انٹراکورٹ اپیل کی پیروی کرنے کا

صحافی عمران ریاض کو دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صحافی عمران ریاض کو دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران ریاض خان کو زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں گرفتار کر کے کو انسداد دہشتگردی عدالت میں