پاکستان

نیشنل پر یس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات 2024-25کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں 7مارچ کو ہونے والے انتخابات2024-25 کیلئے الیکشن کمیٹی نے ضابطہ اخلاق جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیٹی نے نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات کیلئے متفقہ طور پر درج ذیل ضابطہ اخلاق منظور اور نافذکیا ہے۔تمام امیدواران اور ووٹرز اس

شدید دھند،بارش کے باعث موٹروے پر 200گاڑیاں ٹکراگئیں

اسلام آباد،کلرکہار(راجہ اسرارحسین سے)کلرکہارمیں شدیددھنداوربارش کے باعث پھسلن سے موٹروے پرمتعددگاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے کے باعث ایک گاڑی کوآگ لگ گئی،موقع پرموجودلوگوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں پھنسے لوگوں کونکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق کلرکہارمیں شدیددھنداوربارش کے باعث پھسلن سے موٹروے

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ اور دو سے تین وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ نے کابینہ میں وزراء کی تعداد کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی کابینہ میں وزراء کی تعداد 20 ہونے کی صورت میں ایم

اچکزئی کو نامزد کر کے بانی پی ٹی آئی نے زبردست پیغام دیا ہے، علی محمد خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اچکزئی کو نامزد کر کے بانی پی ٹی آئی نے زبردست پیغام دیا ہے۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ چھوٹے صوبے سے محمود

سابق فٹبالر فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انڈر 19 فٹ بال ٹیم کے سابق کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق فرحان خان گزشتہ رات صوابی سٹی میں موٹر سائیکل کے حادثے میں زخمی ہو گئے تھے۔ فرحان خان کی نماز جنازہ مانیری پایاںمیں 5 بجے

وزیر اعظم کا انتخاب،شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیے گئے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی اسحاق ڈار، خورشید شاہ اور حنیف عباسی

راولپنڈی،انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مختلف حلقوں کے امیدوار، پی ٹی آئی کارکنان اور ضلع راولپنڈی کی قیادت لیاقت باغ پہنچ گئی ہے۔ کارکنان نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف نعرے لگائے۔ مزیدپڑھیں:سینیٹ میں

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے 6 افراد جاں بحق،دیکھیں تفصیل

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں وسیع بارشوں اور شدید برف باری نے سڑکیں بہا دی ہیں اور انفراسٹرکچر بہہ گیا ہے جب کہ امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کی مدد کے لیے کام کر رہے ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے لٹن روڈ تھانے منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد 9

سینیٹ میں سندھ کی 2 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ میں سندھ کی 2 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمشنر سندھ کو سینیٹ الیکشن کے لیے ریٹرننگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔ سینیٹ الیکشن کے لیے سندھ اسمبلی میں پولنگ 14 مارچ کو ہو گی، ووٹنگ صبح 9 بجے سے سہہ