پاکستان

صحافی عمران ریاض کی گرفتاری،سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سوشل میڈیا صارفین نےکہا ہے کہ مقتول صحافی ارشد شریف نے اس ملک کے لیے اپنی جان، اپنی فیملی سب کچھ قربان کر دی ہے ،پاکستانیوں کیا آپ ارشد شریف کی طرف عمران ریاض کو بھی کھونا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا صارفین صحافی عمران

چینی صدر شی جن پنگ کی شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔  بیجنگ سے جاری بیان کے مطابق چینی صدر نے اتوار کو شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم پاکستان منتخب

راولپنڈی،دیرینہ دشمنی پر مسجد کے اندربزرگ شہری کابہیمانہ قتل

راولپنڈی(راجہ اسرارحسین سے)راولپنڈی کی ایک مسجد کے اندرتہجد کے وقت بزرگ شہری کو دیرینہ دشمنی پر ذبخ کر دیا گیا ، قاتل کو موقع پر مقامی لوگوں نے پکڑ کر لیا جبکہ معاون ساتھی ایک خاتون اور نوجوان فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ائر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی سیکٹر 4 نزد گلزار قائد

میری خواہش ہے محمود اچکزئی کو ووٹ دوں،مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے محمود اچکزئی کو ووٹ دوں لیکن پارٹی کا فیصلہ واجب ہے کہ ایسا نہ کروں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ جہاں اپوزیشن کی نشستیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معذور نوجوان کی اپیل پر ایکشن

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فورٹ عباس کے 20 سالہ معذور احمد رضا کی سوشل میڈیا اپیل پر ایکشن لے لیا۔ ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے معذور فریادی کے گھر پہنچ کر اسے مریم نواز کی جانب سے الیکٹرونک وہیل چیئر اور تحائف پیش کیے۔

صحافی اسد طور مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی اسد طور کو مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے کیس میں ڈیوٹی جج عباس شاہ نے ایف آئی اے کی

بلوچستان میں مسنگ پرسنز والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے۔ خواجہ آصف نے بلوچستان کے حوالے سے اسلام آباد میں میڈیا سے اہم گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اب رواج تبدیل ہونے چاہیے،

پاکستان کی طرف سے کاسا پاور پراجیکٹ کی بحالی کا خیرمقدم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے افغانستان میں وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا کے درمیان پاور لائن کی تعمیر کے لیے سرگرمیاوں کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔ پاور لائن کا مغربی حمایت یافتہ یہ منصوبہ ایک اعشاریہ 2 بلین ڈالر کی مالیت کا ہے۔ خیال رہے یہ منصوبہ گزشتہ ایک

مفتی عبدالقوی دبئی کے بڑے تجارتی مرکز پہنچ گے،الیکٹرانک اشیاء میں دلچسپی کا اظہار

دبئی (روشن پاکستان نیوز)معروف مذہبی سکالر،عالم دین،مبصراورتجزیہ نگار مفتی عبدالقوی دبئی میں ایک بڑے تجاری مرکز پہنچ گئے جہاں انہوں نے ایک پویلین کا دورہ کیا اور سٹاف سے گفتگوبھی کی۔ تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی ان دنوں دبئی میں موجودہیں اور اہم ملاقاتیں کرر ہے ہیں،گزشتہ روز وہ اپنے

کینیڈا جا کرغائب ہونے والے دوملازمین کی واپسی کے لئے کینیڈین حکام سے مدد لیں گے،پی آئی اے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان انٹرنینشل ایئرلائنز اپنے دو کارکنوں کے کینیڈا میں غائب ہو جانے کے سلسلے میں پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)اور کینیڈا کے حکام سے مدد حاصل کرے گی تاکہ ان کارکنوں کو واپس لایا جا سکے۔ پی آئی اے کے یہ دونوں کارکن اسی