اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، مدرسے سے لاپتہ طالب علم خیبر پختونخوا سے بازیاب

اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد کے علاقے بلال ٹاؤن (کھنہ ڈاک) سے لاپتہ ہونے والے حفظِ قرآن کے طالب علم محمد طیب کو پولیس نے کامیاب کارروائی کے بعد خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر سے بحفاظت بازیاب کروا لیا۔ تفصیلات کے مطابق شانو از خان ولد بنارس خان نے

تین سال میں بیرون ممالک جانے کے خواہشمند 74ہزار474 افراد کو آف لوڈ کیا گیا: ایف آئی اے دستاویز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، مختلف ایجنسیز اور اداروں نے 3 سالوں میں بیرون ملک جانے کے خواہشمند 74ہزار474 افراد کو آف لوڈ کیا۔ دستاویز کے مطابق  39ہزار 786افراد کو ایف آئی اے نے آف لوڈ کیا جبکہ 34 ہزار لوگوں کو مختلف ایجنسیز اور

لوئر ٹوپا چوک پر شدید ٹریفک جام، شہری نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹریفک بحال کر دی

مری(روشن پاکستان نیوز) لوئر ٹوپا چوک پر شدید ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جہاں ٹریفک کی روانی کئی گھنٹوں تک متاثر رہی۔ شہریوں نے ٹریفک کے مؤثر انتظامات نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ سیاح کے مطابق وہ تقریباً 40 منٹ سفر کے

بلوچستان علاقے ماشکیل میں مسلح افراد کی فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق

واشک(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں واشک کے علاقےماشکیل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق  مسلح افراد نے دکان پرکام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ کی، فائرنگ سے جاں بحق پانچوں افراد صوبے کے باہر سے آئے ہوئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے

پمز اسپتال میں مریضوں کو لوٹنے والا دو رکنی گروہ گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے پمز اسپتال میں مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے موبائل فون، پرس اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے والے دو رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او کراچی کمپنی اور اے ایس آئی عارف حسین کی ٹیم نے

ایف آئی اے بھرتی ٹیسٹ، ڈاکٹر اپنے بھائی کی جگہ امتحان دیتے پکڑا گیا

کراچی(کرائم رپورٹر) ایف آئی اے کے بھرتی ٹیسٹ میں ڈاکٹر اپنے بھائی کی جگہ ٹیسٹ دیتے ہوئے پکڑا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم عابد علی نے مبینہ طور پر جعلی ایڈمٹ سلپ بنا کر امتحان دینے کی کوشش کی، اصل امیدوار عاشق علی کو بھی امتحانی مرکز

سکیورٹی فورسز کا آپریشن شعبان جاری، مزید 3 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شعبان مشترکہ طور پر جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے تازہ کارروائیوں میں مزید 3 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے، جس کے بعد آپریشن شعبان میں ہلاک دہشتگردوں

دہشتگردی کا بلوچستان کے مسائل یا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، آپریشن شروع کردیا: رانا ثنا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فوج، ایف سی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن شروع کردیا، اس دہشت گردی کا بلوچستان کے مسائل یا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں

چڑھوئی میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ، فائرنگ اور گاڑی نذرِ آتش

چڑھوئی(روشن پاکستان نیوز) چڑھوئی کے علاقے خانکہ کٹہڑہ بارہ دری میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، مبینہ مار پیٹ، فائرنگ اور ایک گاڑی کو آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ انتخابی مہم کے دوران پیش آیا، جہاں صورتحال کشیدہ ہونے کے بعد ہجوم اور

مذہبی تصویر کشی کیس: پیمرا نے جیو نیوز کی معطلی برقرار رکھتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ برقرار رکھا
مذہبی تصویر کشی کیس: پیمرا نے جیو نیوز کی معطلی برقرار رکھتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ برقرار رکھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جیو نیوز کے پروگرام “سفر عشق” کی 10 محرم الحرام کی نشریات میں مذہبی تصویر کشی سے متعلق کیس کا حتمی فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس میں 27 جون 2026 کو جاری کیے گئے چینل کی 15 روزہ