پاکستان

امریکا کا مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد کا خیر مقدم

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن، تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں۔ مزیدپڑھیں:عمران خان نےعمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر

اس وقت سیاست میں دو قسم کی تقسیم پیدا ہو چکی ہے، ملک محمد احمد خان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اس وقت سیاست میں دو قسم کی تقسیم پیدا ہو چکی ہے، ایک گروپ مفاہمت تو دوسرا عدم استحکام چاہتا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ معاشرے

فارم 45 پر نمبر بدل دیں تو میں اسے سانحہ 9 فروری کہوں گا، تیمور جھگڑا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ آپ بال پوائنٹ سے فارم 45 پر نمبر بدل دیں تو میں اسے سانحہ 9 فروری کہوں گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ جہاں جہاں پی ٹی آئی جیتی ہے،

حسن و حسین نواز کی 3 ریفرنسز میں وارنٹ معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے خلاف العزیزیہ، فلیگ شپ و ایون فیلڈ ریفرنس میں دائمی وارنٹ معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب

اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 3 دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کے دوران اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ بارود اور اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس

ملکی حالات اور معاشرے کی بہتر ی کیلئے پولیس جوانوں کی تربیت اور اصلاح کیلئے حکومت کو کیا اقدامات کرنا چاہیئں ؟ دیکھیں

اسلام آباد (اقراء خالد)پولیس کو بنیادی طور پر عوام کا خادم ہونا چاہیے۔ شہریوں اور حکومت کو پولیس سے جو توقعات ہیں ان پر پوار اترا جائے تو کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی پولیس بہترین پولیس ثابت نہ ہو۔حال ہی میں شیخوپورہ پولیس نے نوجوانوں کے دوڑ کے دوران

پی ٹی آئی کی جانب سےعمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔ سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی بشریٰ بی بی اور

رمضان المبارک میں عمران خان کو جیل سے باہر دیکھ رہا ہوں،سلمان صفدرکا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یک انصاف کے بانی وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عمران خان کو جیل سے باہر آتے دیکھ رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بھی بن چکے

وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری کا حتمی شیڈول دو دن میں طلب کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پی آئی اے کی نجکاری اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری سٹرکچرنگ سے متعلق اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔

مخصوص نشستیں کوئی خیرات نہیں جو بانٹ دیں،شعیب شاہین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے 9 مئی کی مذمت کی اور کہا کہ شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تائید کرنے والے تمام بلاگرز ہمارےکارکن نہیں ہیں۔ انہوں نے مطالبہ