اتوار,  17 مئی 2026ء

پاکستان

پاکستان کےمتوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ملک کیلئے3 کروڑ ماہانہ تنخواہ اور ڈچ شہریت چھوڑنے کیلئے تیار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نیا عہدہ سنبھالنے اور ملک کی بیمار معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے اپنی تین کروڑ روپے ماہانہ تنخواہ اور ڈچ شہریت چھوڑنے کو تیار ہیں۔ محمد اورنگزیب کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ متوقع وزیر خزانہ نے

پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں گے، ارکان اسمبلی پُرامن اور محفوظ ماحول میں حق رائے دہی استعمال

ملک کے14 ویں صدر کا انتخاب آج،صدارتی انتخاب کامکمل طریقہ کار ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آصف زرداری بمقابلہ محمود خان اچکزئی: ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب آج ہوگا۔آصف زرداری الیکشن میں پیپلز پارٹی اور حمایت یافتہ جماعتوں کے امیدوار ہیں جب کہ ان کا مقابلہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی سے ہے۔ 9 مارچ کو ہونے

اضافی رقم نہیں چاہیے، وفاق خیبرپختونخواہ کو بجلی و گیس کی مد میں سبسڈی دے، علی امین گنڈاپور کا مطالبہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ لائن لاسز کا مسئلہ حل کرنا ضروری ہے جو ہمارے ہاتھ میں ہے۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو

پولیس کی مبینہ لاپرواہی ،مسجد میں چوری کی چودھویں واردات،نمازوں کا سلسلہ رک گیا ،عوام سراپا احتجاج

گوجرانوالہ(دلشاد علی )تھانہ ریلوے اور تھانہ کوتوالی علاقہ پولیس کی مبینہ لاپرواہی جامع مسجد صراط اولڈ سٹی ریلوے اسٹیشن گوجرانوالہ میں چوری کی چودھویں دلیرانہ واردات ہو گئی نامعلوم چور مسجد کا بجلی میٹر اتار کر فرار ہو گئے ۔ جس کی وجہ سے مسجد میں پنجگانہ نماز کی باجماعت

پنجاب میں رمضان پیکج ٹینڈرکے بغیر من پسند افرادکونوازنے کا الزام

لاہور (روشن پاکستان نیوز)معروف قانون دان میاں عارف مہر نے کہا ہے کہ30 ارب روپے کا راشن پیکج بغیر ٹینڈر کے من پسند افراد کو الاٹ کرنا پنجاب حکومت کی پہلی ڈکیتی ہے تفصیلات کے مطابق میاں عارف مہر نے کہا ہے کہ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مريم نواز

رمضان المبارک میں گیس کی لوڈشیڈنگ کب ہوگی؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے رمضان میں صارفین کو گیس کی دستیابی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے ایک پلان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چونکہ قدرتی ذخائر میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ رمضان کے مقدس مہینے میں گیس

تعلیمی اداروں میں سپورٹس سرگرمیاں طلبہ کی شخصیت سازی میں اہم کرار ادا کرتی ہیں،جلیل الرحمن

گوجرانوالہ (دلشادعلی)الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے ڈائریکٹر جنر ل ہیومن ریسورسز و ایڈمنسٹریشن جلیل الرحمن نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں سپورٹس سرگرمیاں طلبہ کی شخصیت سازی میں اہم کرار ادا کرتی ہیں اور عملی زندگی میں انہیں اچھا شہری بننے میں مدگار ثابت ہوتی ہیں۔ اِن خیالات کا

ڈی سی گوجرانولہ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد

گوجرانوالہ (دلشادعلی ) قائمقام ڈپٹی کمشنر مطاہرامین وٹو کی زیر صدارت اجلاس میں رمضان بازار،نگہبان رمضان ریلیف پیکج، ستھرا پنجاب مہم، تجاوزات ووال چاکنگ کے خاتمے، جعلی ادویات،ناجائزمنافع خوری کی روک تھام، عطائی ڈاکٹرز وکلینکس کے خلاف کریک ڈاؤن سمیت دیگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی طرف سے اٹھائے گئے

گوجرانوالہ پاکستان کا اہم صنعتی شہر ہے،سفیر رومانیہ

گوجرانوالہ(دلشاد علی)رومانیہ کے سفیر چارج ڈی افیئر ز ایڈورڈ رابٹ پریڈا نے کہا ہےکہ رومانیہ جی ڈی پی کے اعتبار سے یورپی یونین میں 13ویں جبکہ اکنانومی میں دوسرے نمبر پر آتا ہے۔بہت جلد ان فگرز میں مزید بہتری آنے کا امکان ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوجرانولہ