جمعرات,  14 مئی 2026ء

پاکستان

نماز جمعہ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے متعدد نمازیوں کی جوتیاں چوری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)۔پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی کا پول کھل گیا حساس عمارت میں چور گھس آئے۔ نماز جمعہ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے متعدد نمازیوں کی جوتیاں چوری ہوگئیں۔ ایک درجن سے زائد افراد ،صحافیوں اور قومی اسمبلی کے عملے کی جوتیاں چوری کرلی

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

  کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزراء سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں صادق عمرانی، علی مدد جتک، ظہور بلیدی، نور محمد دمرد شامل ہیں۔ سردار فیصل جمالی، سرفراز

وفاقی وزیر داخلہ کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اہم اجلاس ،اہم ہدایات جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، سربراہ نیکٹا، ڈی جی ایف آئی اے، پنجاب،سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان، اسلام آباد کے آئی جیز اور

زین قریشی کے مقدمات کی تفصیلات کاکیس،سیکرٹری داخلہ سمیت تمام فریقین کونوٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں سیکرٹری داخلہ سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی

وزیر داخلہ کا غیر ملکیوں کی حفاظت پرمامور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی ،لانڈھی میں خودکش حملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پولیس نے بہادری کا مظاہرہ کرکےحملے کو ناکام بنایا۔ محسن نقوی نے غیر ملکیوں کی حفاظت پرمامور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کے مذموم عزائم خاک

پرویز الہٰی کو جیل میں رکھنا ہے یا اسپتال میں؟ رپورٹ طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل نہ کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پمز کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الہٰی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ارباب

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا ہوگا، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ دہشت گردی کے قلع قمع کیلئے ہمیں اپنے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا ہو گا۔ وفاقی وزیر داخلہ کے زیرصدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی

آئی ایم ایف کا پاکستان کی مشروط مدد کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی معاشی مشکلات کے پیش نظر آئی ایم ایف نے مشروط طور پر پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم جبکہ اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ترقی کی صلاحیت فراہم کریں گے۔ آئی ایم ایف کے مشرقی وسطیٰ اور وسطی ایشیاء کے

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ کل حلف اٹھائے گی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) گورنر اور وزیراعلی کے اسلام آباد جوائنٹ سیشن میں شرکت کے باعث تقریب حلف برداری کل جمعرات کو ملتوی کردی گئی تھی۔ ذرائع نے بتایاکہ کوئٹہ۔کابینہ میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے 6,6 ارکان وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔ کوئٹہ۔پیپلز پارٹی کے صادق عمرانی،علی مددجتک،ظہوربلیدی

اے این ایف کے زیر انتظام منشیات کے عادی افراد کے علاج کیلئے بحالی مرکز قائم

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے زیر انتظام منشیات کے عادی افراد کے علاج کیلئے بحالی مرکز قائم کر دیا گیا۔ بحالی مرکز بلیلی روڈ، کوئٹہ پر واقع ہے۔ ترجمان اے این ایف نے بتایاکہ پنتالیس بستروں پر مشتمل منشیات کے عادی افراد کے علاج کیلئے بحالی