

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پولیس اہلکاروں اور سب انسپکٹر پر حملہ، پولیس حکام کا فورس کو الرٹ رہنے اور احتیاط برتنے کا حکم جاری کردیا۔ وائرلیس پیغام جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ افسران اور اہلکار ڈیوٹی کے علاوہ یونیفارم میں سفر ناکریں۔ مزیدپڑھیں:راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدت نکاح کیس میں خاورمانیکانےجج شاہ رخ ارجمندپرعدم اعتمادکردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں دوران عدت نکاح کیس میں سزاؤں کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند

اسلام آباد (محمد وقاص سے)گائناکالوجسٹ ڈاکٹر شوانا مفتی نے حمل کے دوران بیوی کے ساتھ ساتھ شوہر کو بھی مسائل درپیش ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے مرد کے اندر یہ مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں لیکن وہ اسے کسی ک ساتھ شیئر نہیں کرتا ،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے کارڈ شو کرے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ حکومت معاملات سامنے لاتی ہے کہ ان پر بات

لاہور (روشن پاکستان نیوز)حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری نہ کرنے پر مال روڈ اور اس کے گردونواح میں احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے کسانوں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتجاج میں شامل خاتون سمیت 30 افراد پولیس کی حراست میں

اسلام آباد: پاکستان چین کے قمری مشن چانگ 6 کے ذریعے سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا، مشن کی کامیابی چاند کے قطب جنوبی سے اہم نمونے حاصل کرنے کا پہلا موقع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلائی سفر اور خلائی تحقیق کے شعبے میں اہم پیش رفت ہوئی

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان اپوزیشن ارکان کی گرفتاریوں اور چھاپوں پر برہم ہوگئے، درج مقدمات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے پولیس کی کارروائی کے خلاف کمیٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ اجلاس کے دوران وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ میں کل ایوان میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شہر کی اوپن مارکیٹ کے ساتھ ساتھ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی بے قابو ہو گئی ہے۔ تیسرے درجے کا گھی 33 سے 60 روپے فی کلوگرام مہنگا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رجسٹرڈ صارفین کے لیے تیسرے درجے کا گھی 60

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں قائم تعلیمی اداےنیو ٹیک میں پڑھنے والے مستقبل کے نوجوانوں نے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب پاکستان میں بھی پانی پر چلنے والی گاڑیاں دستیاب ہوں گی۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے نیو ٹیک کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دیدی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیراعظم نذیر تارڑ کی جانب سے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر سینیٹ کی سفارشات قومی اسمبلی میں