پاکستان

سحر کامران کا آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہارِ افسوس، عوام سے پرامن احتجاج کی اپیل
میرا عزم بچوں کو چائلڈ لیبر اور گھریلو زیادتی کے خطرات سے بچانا ہے،سحر کامران کا مزدوروں کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ بچوں کو چائلڈ لیبر اور گھریلو زیادتی کے خطرات سے بچانے کے لئے ہرممکن

غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق 30 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 556,548 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ 22 اپریل سے 30 اپریل تک 13,567

یوم مزدور، یکم مئی 2024 کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اععظم شہبا شریف یوم مزدور کے حوالے سے جاری بیان میں کہاہےکہ آج ہم ملک کے ان تمام محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو رزق حلال کے حصول کی خاطر کھیتوں، کھلیانوں، کارخانوں اور مختلف شعبوں میں محنت سے دن رات اس

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ رکن کور کمیٹی انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی ڈاکٹر خرم خورشید نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر پاکستان کا پہلا سیٹلائیٹ مشن

سائفر کیس: اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر درج مقدمہ کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر درج مقدمہ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت

5 لاکھ سے زائد موبائل سمز بند کرنے کیلئے احکامات جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5 لاکھ سے زائد افراد کی موبائل سمز بند کرنے کےلیے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ایف بی آر نے 5 لاکھ 6 ہزار 671 سے زائد

پنجاب کےپہلے فیلڈ ہسپتال پروجیکٹ کی افتتاحی تیاریاں جاری ،فیلڈ ہسپتال ٹرک سے متعلق مکمل تفصیلات جانیں

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز باضابطہ طور پر فیلڈ ہسپتال کا افتتاح کریں گی ۔ 30 سے زائد فیلڈ ہسپتال کے افتتاح کی تیاریاں قذافی سٹیڈیم میں زور و شور سے جاری ہیں۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر ہے اور سیکرٹری نے بھی ہسپتال

پنجاب کابینہ کااجلاس ،اہم احکامات جاری

  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اجلاس میں نواز شریف کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ریاض کی سعودی اکیڈمی بھی نواز شریف آئی ٹی سٹی میں کیمپس کھولنے کے لیے تیار ہے۔ آئی ٹی

کسانوں کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج، اپوزیشن بھی شریک، پولیس کا ایکشن، متعدد گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں حکومت کی جانب سے مبینہ طور پر گندم کی عدم یا کم خریداری اور سرکاری طور پر طے امدادی قیمت سے کم پر خریداری کے خلاف کسان احتجاج کر رہے ہیں۔ تفضیلا ت کے مطا بق کسان اتحاد پاکستان نے حکومت پنجاب کی جانب سے گندم

رانا ثناء اللہ کو بہت بڑی ذمہ داری سونپ دینے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ کی تقرری سے متعلق ایڈوائس صدر کو بھجوا دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ رانا ثنا ن