

ٹھٹھہ(روشن پاکستنا نیوز)ٹھٹھہ میں ڈمپر کی گاڑی کو ٹکر، 6 افراد جاں بحق 8 زخمی ہوگئے ۔ خوفناک حادثے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ پانچ اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔ ویب ڈیسک: ٹھٹھہ میں جھرک کے قریب حمید فارم کے سامنے مین

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں آٹے اور روٹی کی قیمت تو کم ہوگئی مگر بلوچستان میں روٹی کی قیمت دو اور تین گنا وصول کی جانے لگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن میں روٹی چالیس سے ساٹھ روپے کی فروخت ہورہی ہے۔ شہریوں نے حکومت سے مہنگائی

پشاور(روشن پاکستان نیوز)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پلیٹلیٹس کا بہانہ بنا کر بھاگنے والے نہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دی۔ انہوں نے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)سال 2024 کے دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سب سے کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی رپورٹ کے مطابق جو مختلف ممالک کے عام پاسپورٹ کے ذریعے ان کے شہریوں کو دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر امیر مقام کے پی حکومت پر برس پڑے اور کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت عوامی مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہے، مفروضوں پر بجٹ پیش کرنا عوام کی توہین ہے۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ ایک دن کی سیاست

ٹھٹھہ(روشن پاکستان نیوز) قومی شاہراہ پر جھرک علاقہ کے قریب ٹریلر اور وین میں خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ، حکام کے مطابق ٹریلر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)شہباز شریف کا آئرلینڈ کے وزیراعظم سائمن ہیرس کو ٹیلی فون ،منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا آئرلینڈ کے وزیراعظم سائمن ہیرس سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔اس موقع

کراچی (روشن پاکستان نیوز)گندم کی کٹائی کا عمل جاری ہے ۔سندھ میں گندم کی کٹائی میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی کھیتوں میں کام کرتی ہیں۔ گندم کی بالیاں جب خشک ہو جاتی ہیں تو بہت سخت ہو جاتی ہیں انہیں کاٹنا خواتین کے لیے آسان کام نہیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز)طویل عرصے بعد سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے سینئر صحافیوں سے ملکی سیاسی صورتحال اور امن و امان کے مسائل بالخصوص کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جس میں بہتری کے لیے تجاویز زیر غور آئیں۔ عشرت العباد نے سینئر صحافیوں سے گفتگو میں مستقبل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے یکم جولائی 2024 سے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم تھری لاہور عبدالحکیم موٹروے پر کار ٹول ٹیکس 390 روپے سے بڑھ کر 500 روپے، بس کا ٹول ٹیکس 1200 سے بڑھ