اتوار,  26 جولائی 2026ء

پاکستان

طلعت حسین سے پچاس برس کا تعلق تھا، وہ بہت بڑے انسان تھے، بہروز سبزواری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے اداکار طلعت حسین کے انتقال پر انکے خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ میرا ان سے پچاس برس کا تعلق تھا۔ نجی ٹی وی  گفتگو میں بہروز سبزواری نے کہا کہ ان سے بہت کچھ

گورنر پنجاب کا ہتک عزت بل پر دستخط سے انکار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ہتک عزت بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مزید مشاورت کا اعلان کردیا اور صحافتی تنظیموں کو یقین دلادیا کہ ہتک عزت بل پر مشاورت کے بغیر دستخط نہیں کروں گا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن

آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل عاصم منیر نے 19 مئی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ

زراعت منافع کا نہیں خسارے کا کام بن چکا، صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ زراعت اب منافع کا نہیں خسارے کا کام بن چکا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خالد کھوکھر نے کہا کہ زراعت پر ٹیکس لگا تو پھر پاکستان کی زراعت پر فاتحہ پڑھ لینی چاہئے، گندم کی

رئیل اسٹیٹ، زراعت کو مزید ٹیکس چھوٹ نہیں دے سکتے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ اور زراعت جیسے شعبوں کو مزید ٹیکس چھوٹ نہیں دی جاسکتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نیشنل فنانشل کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ پر نظر ثانی کیے بغیر کوئی ریفارم

بشام حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا چیجز نمبر مل گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نیشنل کاﺅنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) حکام کا کہنا ہے کہ مارچ میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا چیجز نمبر مل گیا جو جاپان میں اسمبل ہوئی اور افغانستان آئی۔ لاہور میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ پر یس کانفرنس کرتے

جماعت اسلامی کا عیدالاضحٰی کے بعد ملک گیر تحریک کااعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی اور عوام کی غلامانہ اور جابرانہ نظام سے آزادی کے لیے عیدالاضحی کے بعد ملک گیر تحریک کا آغاز کریں گے۔ جماعت اسلامی نے تحریک کے لیے قومی ایجنڈا تشکیل دے دیا۔

وزیراعظم کا دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کا عزم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے عفریت کو ختم کرکے دم لینے کے عزم کا اظہار کردیا۔ وزیراعظم نے حسن خیل میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ شہباز شریف نے شہید کیپٹن حسین جہانگیر اور حوالدار شفیق

دادو،رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن27 گھنٹے بعد بحال

دادو(روشن پاکستان نیوز)دادو کے رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن کو 27 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق موہنجودڑو ایکسپریس کوٹری سے روہڑی کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ ریلوے ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثےکے بعد امدادی ٹیموں نے ٹریک بحالی کا کام شروع کر دیا تھا۔

1 ماہ میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے 29 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) گزشتہ ایک ماہ میں سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 29 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے ان دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ ملا ہے۔ 14 مئی کو سمبازہ ضلع