

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاور ڈویژن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اعلامیے کے مطابق پاورڈویژن نےآئی ایم ایف سے مذاکرات میں قیمتیں بڑھانے سے متعلق کوئی بات نہیں کی ہے۔ اس سے پہلے آئی ایم ایف

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں 2361 جعلی شناختی کارڈز کا انکشاف ہوا ہے۔ جعلی شناختی کارڈز پر 595 گاڑیوں کی رجسٹریشن ہوئی۔ وفاق نے خیبر پختوںخوا حکومت کو آگاہ کردیا۔ وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے۔ ان جعلی شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ اثاثوں کی تفصیلات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پتہ لگ جائے گا کہ دبئی میں جائیداد ڈکلیئرڈ ہیں یا نہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ سورس بھی چیک کریں کہ یہ رقوم کیسے دبئی گئیں، یہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کی جانب سے ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت متاثرہ سرکاری ملازمین کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے متاثرہ ملازمین کی جانب سے وکلا نے دلائل دیتے ہوئے مواقف اپنایا کہ ہماری درخواست الاٹمنٹ کے طریقہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نااہل حکمران کب تک عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، ان شا اللّٰہ بہت جلد سب عوام میں ہوں گے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی سنیٹیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی ڈکلیئرڈ جائیداد کی تفصیل کا دبئی لیک میں شمولیت کوئی ’انکشاف‘ نہیں ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بلاول کو وراثت میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مسائل سے متعلق اجلاس میں شریک مختلف محکموں کے افسران سے استفسار کیا کہ کیا خطیر رقم لگانے سے لاہورکے مسائل

پشاور(روشن پاکستان نیوز)گلبہار میں کم عمر بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور کے علاقے گلبہار میں کم عمر بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں ملزم گلی میں بچی سے نازیبات حرکات کررہا ہے جس کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے سینیٹر اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری اشبا کامران