

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی کو 9 ماہ بعد عوام کے سامنے آنے کا موقع ملا ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی کل سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی کیس کی سماعت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گے۔ سماعت سے قبل پی ٹی آئی قیادت

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور کے الیکٹرک کو ضبط کرنے کی دھمکی دے دی۔ علی امین گنڈا پور نے اپنے ویڈیو بیان میں کل تک لوڈشیڈنگ کم کرنے کا وقت دے دیا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ وارننگ نہیں بلکہ ٹائم لائن ہے، ان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی تھی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج سکیل پروڈیوسرز نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ فاٹا پاٹا کو دی گئی ٹیکس استثنیٰ کا 6 سال سے غلط استعمال کیا گیا، حکومت کی جانب سے ٹیکس استثنیٰ کی مدت میں مزید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت مستعفی ہو کر دوبارہ انتخابات کرائے جائیں کیونکہ حالیہ الیکشن کو الیکشن کہنا ظلم ہے، آئین اور آئینی اداروں کی بالادستی ہونی چاہیے، ایسا نہیں ہو سکتاکہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نےعام انتخابات سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ عام انتخابات میں بیلٹ پیپرز کے 2158 ٹن واٹر مارک پیپرز استعمال کیا گیا، عام انتخابات میں ملک بھر سے 17816 امیدواروں نے حصہ لیا ۔عام انتخابات کے لیے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں 859

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی خصوصی مرکزی عدالت نے ایم ایس سروسز ہسپتال کو پرویز الٰہی کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کو مونس الٰہی کی گرفتاری کے لیے دوبارہ انٹرپول سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسپیشل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کی 11 مقدمات میں ضمانتیں منظور کیں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جو شخص پریشر نہیں لے سکتا تو انصاف کی کرسی پر کیسے بیٹھ سکتا ہے، جج خط نہیں بلکہ نوٹس جاری کرتا ہے۔ طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جانتی ہے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اس لیے سیاستدانوں سے بات نہیں کرتی، پہلے کہتے تھے جمہوریت میں مداخلت نہ کرو، اب پاؤں پکڑ کر مداخلت چاہتے ہیں، جب تک منافقت جاری رہے