هفته,  25 جولائی 2026ء

پاکستان

یآئندہ بجٹ میں نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لیے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز کردیے گئے۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم

مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 3 جاں بحق 5 زخمی

مظفرآبادع (روشن پاکستان نیوز)مظفرآباد میں تاؤبٹ کے مقام پر مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ افراد کو زخمی حالت میں ریسکیو کرلیا گیا، گیارہ افراد دریائے نیلم کی تیز لہروں کی نذر ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ ایس

3 ایئر پورٹس پر ای گیٹ کی تنصیب، فرانسیسی ماہرین کا دورہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک کے 3 بڑے ایئر پورٹس پر ای گیٹ نصب کرنے کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔ سول ایسوسی ایشن پاکستان (سی اے اے) کے ذرائع کے مطابق فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ایئر پورٹس کا دورہ کیا ہے اور

اسد عمر کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق کراچی میں طبیعت بگڑنے پر اسد عمر نے ریسکیو ایمبولینس 1122 سے رابطہ کیا، انہیں کمر کے درد کے باعث کلفٹن کے نجی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ حکام

منظور وسان کی شہباز شریف کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے ایک مرتبہ پھر ملکی سیاست سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملکی سیاست کے لیے 3 ماہ بڑے اہم ہیں، موجودہ سیٹ اپ میں نواز شریف وزیرِ اعظم نہیں بن سکتے، ہو سکتا

سینئر نیوزکاسٹرتسکین ظفرانتقال کرگئیں،وزیراطلاعات کا اظہار افسوس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے ریڈیو پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تسکین ظفر کے انتقال کی

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نواز شریف کے سابق ترجمان محمد زبیر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کافی عرصہ پہلے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا، اب فیصلہ کر لیا

ہزاروں باسیوں کی صحت کا محورمری کےکالی مٹی اسپتال میں عملہ نہ طبی سہولیات موجود

مری(روشن پاکستان نیوز)پنجاب،کے پی کے کے سنگم پرمری میں واقع 22کنال کی اراضی پر کالی مٹی سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر ہے نہ ابتدائی طبی امداد کی سہولیات میسر ہیں،وزیر اعلی پنجاب کی ہیلتھ ریفارمز کے تحت اس ہسپتال میں تاحال کوئی کام نہیں کیا گیا۔ طویل عرصے ہسپتال میں کوئی

خیبر پختونخوا میں رواں سال پولیو ٹیموں پر 15 حملے ، 13اہلکار شہید ہوئے ، سی ٹی ڈی رپورٹ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا میں پولیو ٹیموں پر حملوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال پولیو ٹیموں پر 15 حملے ہوئے ، بنوں میں 4، باجوڑ اور ٹانک 3، 3، خیبر، لکی مروت، مردان، شمالی

قتل کا اشتہاری ملزم فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز)قتل کے اشتہاری ملزم کو فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سعد تنویر اسپین فرار ہونا چاہتا تھا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ صدر وزیر آباد میں قتل کا