هفته,  25 جولائی 2026ء

پاکستان

ہمارا فائنل میچ کل تھا، ہم ہار گئے،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق  وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمارا فائنل میچ کل تھا، جس میں ہم ہار گئے، پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں نیو کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہر صبح ملک میں بری خبر آتی ہے

ہتک عزت قانون میں پیپلز پارٹی کا کوئی حصہ نہیں،گورنر پنجاب سلیم حیدر

دبئی(روشن پاکستان نیوز)گورنر  پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ ہتک عزت قانون میں پیپلز  پارٹی ( پی پی ) کا کوئی حصہ نہیں ہے،  ہتک عزت بل آئین کی 18 ویں ترمیم کی وجہ سے پاس ہوا۔ دبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سلیم حیدر کا

لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے میں شہید جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور کی نمازِ جنازہ

120رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 26رنز پر گر گئی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)بھارت کے 120رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 26رنز پر گر گئی ۔ بابر اعظم 13رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ اس سے قبل پاکستان نے بھارت کو پہلی بار مختصر ترین طرز کے انٹرنیشنل کرکٹ  مقابلے میں کم ترین اسکور پر آل آؤٹ کردیا۔

پاکستانی سفارتخانہ کی انٹرنیشنل اسکول آف برسلز کے فیسٹیول میں شرکت

برسلز(روشن پاکستان  نیوز)سفارت خانہ پاکستان برسلز نے 9 جون 2024 کو ایک منفرد ڈیزائن کردہ پاکستانی پویلین کے ساتھ انٹرنیشنل اسکول آف برسلز (آئی ایس بی)کے انٹرنیشنل فیسٹیول میں شرکت کی۔ سفارت خانے کے پریس ریلیز کے مطابق آئی ایس بی انٹرنیشنل فیسٹیول ایک ایسا سالانہ میلہ ہوتا ہے جہاں

ٹی20 ورلڈ کپ،پاکستان کے خلاف بھارت کی سنچری مکمل، 7 کھلاڑی آؤٹ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان امریکا کے شہر نیویارک میں کھیلے جا رہے بارش سے متاثرہ ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ کا بارش کے بعد دوبارہ آغاز ہو گیا ہے اور بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور

اقتصادی سروے 11 جون کو جاری ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب رواں مالی سال کا اقتصادی سروے 11 جون کو جاری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ 11 جون کو اقتصادی سروے کے اہم نکات پر بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کہنا ہے کہ رواں مالی سال حکومت کو اہم معاشی اہداف کے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری، کوہلی اور روہت آؤٹ ہوگئے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں  پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ پہلا اوور مکمل ہوا تو

اسلام آباد،کئی سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں 71 ارب سے زائد کے نادہندہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مختلف سرکاری ادارے مجموعی طور پر اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے 71 ارب 16 کروڑ 80  لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔ آئیسکو نے بجلی بلز کی ادائیگی کےلیے نادہندہ سرکاری اداروں کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو کا کہنا ہے کہ نوٹس اجراء

پاک پی ڈبلیو ڈی آئینی ادارہ ہے اسے آئین میں ترمیم کئے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا، راجہ ہارون رشید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاک پی ڈبلیو ڈی کے کنسٹریکٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر راجہ ہارون رشید نے کہا ہے کہ پاک پی ڈبلیو ڈی کی پورے ملک میں کھربوں روپے کی زمین اور بلڈنگز کو ہڑپ کرنے کیلئے اسے ختم کرنے کا ڈرامہ رچایا جارہا