جمعه,  24 جولائی 2026ء

پاکستان

صدارتی آرڈیننس کے تحت 2 نئے الیکشن ٹریبونل تشکیل، ریٹائرڈ ججز تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے 2 اضافی الیکشن ٹریبونل تشکیل دے دیئے، ٹریبونلز نئے صدارتی آرڈیننس کے تحت قائم کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس (ر) ظفر اقبال بہاولپور کے اضافی الیکشن ٹریبونل جج ہوں گے، جسٹس (ر) شکور پراچہ راولپنڈی کے اضافی الیکشن ٹریبونل جج ہوں

فاروق ستار کو سنگین دھمکیاں موصول

کراچی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کو سنگین دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے سیکیورٹی کے معاملے پر  آئی جی، ایڈیشنل آئی جی اور چیئرمین تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کو خط لکھ دیا۔ فاروق ستار نے

19 جون کے بعد پری مون سون بارشوں کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ 19 جون کے بعد ملک میں پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ اس سال معمول سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز

داسو ہائیڈرو منصوبہ، عالمی بینک کی 1 ارب ڈالرز قرض کی منظوری

داسو(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے عالمی بینک کے جاری کیے گئے اعلامیےکے مطابق یہ قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس رقم سے پن بجلی کی

تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے، باقی سب موجیں کر رہے ہیں: انوار الحق کاکڑ

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے جبکہ ٹیکس نیٹ سے باہر موجود لوگ موجیں کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا ہم نے تعمیر پاکستان تو کی لیکن

پاک ، بھارت میچ کے دوران عمران خان کی رہائی کیلئے بینر لہرانے والا شخص کون ؟شہباز گل نےراز کھول دیا

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)ٹی 20 ورلڈ کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز ہوئے پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران عمران خان کی رہائی کیلئے بینر لہرانے والا شخص سامنے آگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز جاری میچ میں لوگوں کی نظر فضا میں بلند ایک چھوٹے طیارے

حکومت کا بجٹ میں موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ 2024-25 میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درآمدی موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے کیونکہ ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) لگانے کی تجویز دی ہے۔ مزید

قربانی ضرور ہوگی اور کھال سمیت ہوگی،قصائی کا انتظام ہوچکا،شیخ رشید نے حکومت کیلئےخطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سینئر سیاست دان شیخ رشید ماضی کی طرح بڑھکیں مارنے سے باز نہ آئے اور ایک مرتبہ پھر حکومت کو نشانے پر رکھتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی ضرور ہوگی اور کھال سمیت ہوگی،قصائی کا انتظام ہوچکا۔ شیخ رشید نے

صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش، جنوبی پنجاب میں کون کونسے علاقوں پر مشتمل ہو گا ؟ جانیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹر عون عباس نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔سینٹر عون عباس نے کہا کہ بارہ سال سے جنوبی پنجاب صوبہ کا معاملہ پڑا ہے۔ ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بنایا تھاجسے بندکردیا گیا۔،سب کچھ

گندم سکینڈل میںوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی عدالت طلب

  کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) نے گندم اسکینڈل کیس میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کو 12 جون کو طلب کرلیا۔گندم سکینڈل کیس کی سماعت چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ نے کی۔ سماعت کے آغاز پر ایڈووکیٹ جنرل نے