








بالا کوٹ(روشن پاکستان نیوز)گزشتہ رات کی بارش کی وجہ سے تحصیل بالا کوٹ۔ کوائئ۔ شوگراں اور گردونواح کے علاقوں میں بجلی بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کی بارش کی وجہ سے تحصیل بالا کوٹ۔ کوائئ۔ شوگراں اور گردونواح کے علاقوں میں بجلی بند ہے۔ 16 گھنٹوں سے بجلی

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختون خوا میں پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری جاری ہے۔ صوبائی محکمۂ خوراک کے مطابق پنجاب کے کاشت کاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن سے زیادہ گندم خریدی گئی ہے۔ کسانوں سے 3900 روپے فی من گندم خریدی جا رہی ہے، خریداری کا سلسلہ

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر 8 سیکیورٹی اہلکاروں کو معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو معطل اہلکاروں کے خلاف انکوائری کرنے کی بھی ہدایت کی۔ قومی اسمبلی کے ذرائع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے اسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار کو غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنائی۔ اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کو قصوروار ٹھہرائے جانے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو 2018 کے کاغذات نامزدگی میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی ٹیریان وائٹ کو ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دینے کے مقدمے کی سماعت کے لیے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) گندم کی خریداری میں تاخیر کپاس کی کاشت میں کسانوں کے لیے مشکلات کا باعث ہے۔ صوبائی محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتایا کہ گندم کے بحران کی وجہ سے کپاس کی کاشت کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہو گا۔ ذرائع نے بتایا کہ کسانوں نے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کرغزستان کے شہر بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان، والدین نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ہجوم کے حملے کے بعد اپنے بچوں کو گھر واپس لانے کے لیے فوری کارروائی کرے جس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران چائے کی درآمد پر 547.4 ملین ڈالر خرچ کیے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 10 ماہ میں چائے کی درآمد میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس مالی سال

راولپنڈی: فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکارکردیا،پرانی گندم کافی من سرکاری ریٹ 4700 روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے سرکاری گوداموں میں لاکھوں ٹن گندم خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ ذرائع محکمہ خوراک نے بتایا کہ فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہفتہ کو پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے شیئر کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3,100 روپے