

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عید الاضحیٰ کے پیش نظر جیلوں میں موجود قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، آئی جی جیل خانہ جات نے عید سے قبل اہم اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر کی جانب سے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس ملازمین، انکے اہلخانہ کی ویلفیئر کیلئے احسن اقدام، عید الاضحیٰ کے موقع پر پولیس ملازمین کے مختلف عارضوں میں مبتلا بچوں اور فیملیز کو 7 کروڑ روپے کے وظائف قبل از وقت ادا کر دیے۔ ڈی آئی جی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے محکمہ داخلہ نے صوبے کی تمام جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 43 جیلوں میں 4500 جدید کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ جیلوں کو سو فیصد محفوظ بنانے سے متعلق یہ اہم فیصلہ پنجاب کے سیکریٹری داخلہ نور الامین مینگل کی زیرِصدارت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے مساجد میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادیں، مجرم کو09سال قید اور 80ہزارروپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادیں، مجرم عمیرزادہ کو09سال قید اور

پشاور (روشن پاکستان نیوز)پشاور میں الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد کردی گئی اور اس کے علاوہ دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے۔ انتظامیہ نے بتایا کہ ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔انتظامیہ کا کہنا تھا کہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 30کھرب روپے سے زائد تخمینے کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ کا حجم 30کھرب روپے سے زائدتھا ،

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ، 4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی۔ ملک بھر میں مرد ووٹرز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے معاملے پر اختلافات کا شکار ہوگئی ہے۔ تحریک انصاف کے سینیٹر محسن عزیز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کو اعتماد میں لیے بغیر داخلہ کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے 38 کھرب کا اضافی بجٹ پیش کیا ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔شیخ رشید کا کہنا