

خیبر پختونخوا ہ کے ضلع کرم کے علاقے سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے جبکہ دھماکے سے ایک کار تباہ ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں قصائیوں نے قربانی کے جانوروں کےمن مانے ریٹ مانگنا شروع کردیے۔قصائیوں کا کہنا ہے کہ بکرے کا گوشت بنانے کے6 ہزار سے20 ہزار روپے لیں گے۔ کراچی میں قصائیوں نے اونٹ کا گوشت بنانے کے 50ہزار، گائے کے 20 ہزار سے ایک

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ترقیاتی اسکیمیں مکمل نہ ہونے کی ذمہ داری نگراں حکومت پر ڈال دی۔کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نگراں حکومت کے دوران ترقیاتی اسکیمیں بند کرنے سے سست روی ہوئی، بجٹ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کو میانوالی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ امجد علی خان کو 9 مئی کو 2 مقدمات میں ضمانت ملی تھی جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہو کر گھر پہنچ گئے تھے۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ قبول نہ کرنے والے ریسٹورنٹس اور دیگر کاروبار سیل کرنے کی وارننگ جاری کر دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اراکین نے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز قبول نہ کرنے والے کاروباروں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف وفاقی حکومت کے اخراجات اور اداروں کے حجم کو کم کرنے کے لئے متحرک ہو گئے، حکومتی اخراجات کم کرنے کے حوالے سے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کمیٹی ملازمین کے مستقبل بارے،اداروں کی اصلاحات اور ورکنگ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ٹیکس کی تعمیل کو بڑھانے کے مقصد سے ایک اہم اقدام میں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایک تجویز کی منظوری دی ہے جس کے تحت نان فائلرز کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا جائے گا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس وصولی کےلیے پارلیمنٹیرینز کا ریکارڈ نادرا کو دینے کی تجویز مسترد کردی۔سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر نے کہا تھا کہ ایس آئی ایف سی نے نادرا کو ڈیٹا دینے کا کہا ہے۔ اس پر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ہتک عزت قانون کے خلاف 4 درخواستوں پر تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کا ہتک عزت ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل عبوری تحریری فیصلہ سامنے آیا ہے۔جسٹس امجد رفیق نے اپوزیشن لیڈر، پریس کلب کے صدر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عید الاضحیٰ کے پیش نظر جیلوں میں موجود قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، آئی جی جیل خانہ جات نے عید سے قبل اہم اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر کی جانب سے