اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

سابق وزیراعظم عمران خان مضبوط ہیں، وہ ترجمہ و تفسیر قرآن پڑھتے ہیں، علیمہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی مضبوط ہیں، وہ قران پڑھتے ہیں اور ترجمہ پڑھتے ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ

فیلڈ مارشل سے صومالی وزیر دفاع کی اعلیٰ سطح وفد کیساتھ ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال

پیٹرولیم قیمتوں میں یومیہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے، گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کےعہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر نبیل محمود طارق نے کہا کسٹم کی

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 12 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز  نے بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز کے دوران 12 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے واشک اور مستونگ میں آپریشنز کے دوران 12 خوارجیوں کو ہلاک کیا۔ آئی ایس پی

ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے فوری اور جامع اصلاحات ناگزیر ہیں، شہیر حیدر سیالوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین شہیر حیدر سیالوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا موجودہ انتظامی نظام اپنی افادیت کھو چکا ہے اور ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے فوری اور جامع اصلاحات ناگزیر ہیں، قوم پرستی اور لسانی سیاست نے قومی یکجہتی کو

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 4 لاکھ 49 ہزار 236 روپے ہوگئی

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب پر روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پرسعودی عرب کادورہ کررہے ہیں۔ نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق

وزیراعظم کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ 2026 ملتوی، داخلہ ٹیسٹ کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے وزیر اعظم شہاز شریف کی ہدایت پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ 2026 کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے امتحان کو  اب 20 ستمبر 2026 کو منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب

نوجوانوں آپکے لیڈر کو آپکی ضرورت ہے، 27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کریں گے: سہیل آفریدی کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کرینگے۔ پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ کچھ لوگ نوجوانوں کو کاکروچ کہہ رہے ہیں لیکن میں ان کو اقبال

ملک کے مختلف شہروں میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 5 کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 37 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مجموعی