

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کا 800 ارب سے زیادہ کا بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ میں تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، تعلیم کے بجٹ میں 300 فیصد اور صحت کے بجٹ کو 100 فیصد بڑھانے کی تجویز ہے۔ صوبائی وزیرخزانہ میر

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جہاں جاتا ہے وہ قوم پنپتی نہیں برباد ہوتی ہےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ بجلی کے بلوں میں ٹیکس لگا دیتے ہیں، تنخواہوں سے ٹیکس کاٹ

وہاڑی میں گھر کے گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونےوالوں میں ایک ہی گھر کے 3 افراد بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق وہاڑی کے نواحی گاوں 80 ڈبلیوبی میں گھر کے باہر گٹر کی صفائی کے لئے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں عید الاضحیٰ 17جون بروز سوموار کو منائی جائے گی۔ ملک کی تمام بڑے شہروں کی اہم مساجد میں نماز عید کے اجتماعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سب سے پہلے نماز عید پشاور کی جامع مسجد حاجیان

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں عیدالاضحیٰ کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔لاہور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت جانوروں کی آلائشیں نہروں، نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد ہوگی۔سری پائے بھوننے کے غیر قانونی کاروبار

سانگھڑ (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے علاقے ضلع سانگھڑ میں کھیت میں گھسنے پر بااثر افراد کے ہاتھوں زخمی ہونے والے اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پیپلز پارٹی کی رہنمافریال تالپورکی ہدایت پر زخمی اونٹ کو کراچی کے اینیمل شیلٹر پہنچادیا گیا ہے، اینیمل ویلفیئر کمیٹی کے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں کے الیکٹرک کے واجبات کی عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کردی گئی۔کے الیکٹرک کے 1 ارب 70 کروڑ روپے واجبات نہ دینے پر سندھ کے 64 محکموں کی بجلی منقطع ہوگی، اس حوالے سے کے الیکٹرک کی جانب سے چیف سیکریٹری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے والد سے محبت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ مریم نواز نے کہا کہ والد کی خاموش قربانیوں کوتسلیم کرناچاہیے جو اکثر نظرانداز کردی جاتی ہیں، بہتر مستقبل یقینی بنانے کے لیے باپ کی قربانیوں کو بھی تسلیم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لندن میں مقیم بھائی کے اکلوتے بیٹے نے یونیورسٹی سے اپنی گریجویشن مکمل کی تو پاکستان میں موجود بھائیوں نے اپنے بھائی سے کہا کہ تم اپنے بیٹے کو لے کر پاکستان آؤ دادی اپنے پوتے سے ملنا چاہتی ہے۔ بھائی نے خوشی خوشی اپنے

خیبر پختونخوا ہ کے ضلع کرم کے علاقے سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے جبکہ دھماکے سے ایک کار تباہ ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں