جمعه,  24 جولائی 2026ء

پاکستان

تمباکو انڈسٹری کے منافع میں 120 ارب روپے کااضافہ باعث تشویش ہے، عروج راجپوت

اسلام آباد(سدھیرکیانی) مالی سال25- 2024ء کے فنانس بل میں حالیہ بحث کے دوران قائمہ کمیٹی برائے فنانس میں صحت عامہ اور مالیاتی پالیسی میں پیچیدگی سے ایک نیا تنازعہ پیدا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مجوزہ فنانس بل سے تمباکو انڈسٹری کو 120 ارب روپے کا اضافی فائدہ

فیصل آباد کے چوکی انچارج نے اپنی عدالت لگالی،کم سن بچے پر بدترین تشدد

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت بدلی، وردی بدلی، پنجاب پولیس کا طریقہ نہ بدلہ۔ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی چوکی طارق آباد کے انچارج نے اپنی ہی عدالت لگا لی۔ چوری کے شبہ میں کم عمر بچے کو اٹھا کر تھانے لے آئے اور بدترین تشددکانشانہ بناڈالا۔ نامعلوم شخص نے

سوات: مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام منتقل

سوات (روشن پاکستان نیوز)سوات کے علاقے مدین میں ایک شخص کو مبینہ طور پر توہینِ مذہب کے الزام میں زندہ جلانے کے واقعے میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات کے مسلسل ریکارڈ توڑ نے کا سلسلہ جاری ،مئی میں ریکارڈ 332 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی برآمدات سال بہ سال 41 فیصد بڑھ کر مئی میں ریکارڈ 332 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال 236 ملین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 40.7 فیصد زیادہ ہے۔جولائی 2023 سے مئی 2024 کے دوران مالی

حکومت کیجانب سےآئندہ مالی سال میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کیلئے 60 کروڑ روپے مختص کر دئیے گئے

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے آئندہ مالی سال میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کےلیے 60 کروڑ روپے مختص کردیے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پاؤنڈ، ڈالر، یورو اور روپے میں جاری کیے جو اسٹیٹ بینک سےحاصل کیے جا سکتے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ترجمان

گوجرخان پولیس کی اہم کاروائی،دوہرے قتل کے مقدمہ میں نامزد 05 اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)گوجرخان پولیس کی اہم کاروائی،دوہرے قتل کے مقدمہ میں نامزد 05 اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے اہم کاروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل کے مقدمہ میں نامزد 05 اشتہاری مجرمان کوگرفتارکر لیا،گرفتار اشتہاری مجرمان میں ندیم، حمزہ، امجد، سرفراز، اور محسن شامل ہیں،اشتہاری مجرمان نے

دھمیال پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 02کلو  سے زائد چرس برآمد،ملزم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)دھمیال پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 02کلو 210گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عادل کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 02 کلو 210گرام چرس برآمد ہوئی،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد

ایس پی راول فیصل سلیم کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل سنے، متعلقہ افسران کو احکامات جاری

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ایس پی راول فیصل سلیم کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے۔ شہریوں کے مسائل کا

صدر ڈویژن پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،گھروں، دوکانوں اور افراد کی چیکنگ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر ڈویژن پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنزکیے گئے،  سرچ آپریشنز میں گھروں، دوکانوں اور افراد کی چیکنگ کی گئی ، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا  تھا کہ سرچ آپریشنز کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کرنا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق

صدر واہ پولیس کی کاروائی، ای پولیس ایپ کے ذریعے اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)صدر واہ پولیس کی کاروائی، ای پولیس ایپ کے ذریعے اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم سال2023سے تھانہ کوٹ ادو پولیس کو مطلوب تھا۔  تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سنیپ چیکنگ کے دوران ای پولیس ایپ کے ذریعے چوری کے مقدمہ میں مطلوب