


اسلام آباد ( سدھیرکیانی) تحریک اتحاد بین المسلمین پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں اتحاد امت محمدیہ کےعظیم ہدف کے حصول اور آیت اللہ العظمیٰ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا ٗ کی عظیم شہادت اور فلسطین کے غیور باہمت مجاہدین کو خراج عقیدت پیش

لاہور(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق کے لیے قومی تحریک مزاحمت کا آغاز کر دیا ہے اور آج مہنگی بجلی، طویل لوڈ شیڈنگ، عوام دشمن بجٹ کے خلاف ملک گیر مظاہرے ہوں گے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آبادی کنٹرول نہیں کریں گے تو مسائل میں اضافہ ہو گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ اپوزیشن والے واک آؤٹ کر گئے، ہمیں اپنی روایات کو

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ائیر کنڈیشنز چوری ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 19 اے سی چوری ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع کی جانب سے بتانا تھا کہ 19 اے سی اسپتال کے اسٹور سے غائب ہوئے ہیں۔ جبکہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک میں کسی بھی قسم کے آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا تر نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا

راولپنڈی(روشن پاکستن نیوز)خیبر پختون خوا کے ضلع کرم میں 21 جون کو شہید ہونے والے پاک فوج کے 5 جوانوں کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 33 سالہ حوالدار عقیل احمد

جنوبی وزیرستان (روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں رکن قومی اسمبلی زبیر خان وزیر کارکنوں کے ہمراہ جنڈولہ گرڈ اسٹیشن میں گھس گئے اور زبردستی اپر وزیرستان سرا روغہ فیڈر کی بجلی بحال کردی۔ جنوبی وزیرستان میں 22 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد ایم این اے زبیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر میں ایف سی اہلکار تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے وزارت داخلہ میں محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر میں امن وامان اور سیکیورٹی صورتِ حال پر تبادلہ

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کے علاقے شریف پورہ کے گھر میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے کے واقعے میں زخمی بچی اور ایک خاتون دورانِ علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر تمام 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ واضح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ سیکریٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہو گئے جبکہ ان کی ساتھی خاتون کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 4 رکنی کار چوروں کا گروہ مری سے اسلام