جمعه,  24 جولائی 2026ء

پاکستان

طالبان کو لانے والے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر رہے ہیں، عطاتارڑ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام سے ہمیں ملک کو محفوظ بنانا ہے لیکن طالبان کو لانے والے آپریشن کی مخالفت کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ہفتے کو

امید کرتی ہوں ایک نئے سیاسی طریقے کا آغاز جلد ہم دیکھیں گے، آصفہ بھٹو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ امید کرتی ہوں ایک نئے سیاسی طریقے کا آغاز جلد ہم دیکھیں گے، ہمیں پاکستان اورقوم کی خوشحالی کے لیے کام کرنا ہوگا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس پر اظہار خیال کرتے ہوئے آصفہ بھٹو

اشیائے ضرورت کی قیمتیں مقررکرنے کے لئے نیا قانون متعارف

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں اشیا ضرورت کی قیمتیں مقررکرنے کے لئے نیا قانون بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی منظوری کے بعد گورنرپنجاب سلیم حیدر نے بل پر دستخط کردیئے، دی پنجاب پرائس کنڑول ایسنشل کموڈیٹیز قانون کے تحت پرائس کنٹرول کونسل قائم کی جائے گی۔ پرائس کنڑول

زرتاج گُل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کو ایوان زیریں میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آج اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا سیکریٹری

جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف میگا آپریشن شروع کردیا، شرجیل میمن

کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والوں کے خلاف میگا آپریشن شروع کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ لوگ سندھ پولیس، سرکار اور سندھ حکومت کے نام کی نمبر پلیٹس لگا کر

حیدرآباد،کراچی سے آئے باپ بیٹی دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز)حیدرآباد کے علاقے حسین آباد کے قریب دریائے سندھ میں باپ بیٹی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈوبنے والوں میں 9 سالہ مریم اور اسکے والد یعقوب شامل تھے۔ پولیس کے مطابق کراچی سے آئے ہوئے یعقوب سیر و تفریح کےلیے دریا کنارے گیا، وہاں

راولپنڈی: بینظیر بھٹو اسپتال کی او پی ڈی کی چھت گر گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں بینظیر بھٹو اسپتال کی نئی تعمیر شدہ او پی ڈی کی چھت کا حصہ گر گیا۔ ذرائع کے مطابق چھت کا حصہ گرنے کا واقعہ او پی ڈی کے شعبۂ پیتھالوجی میں پیش آیا۔ ذرائع نے بتایا کہ شعبہ پیتھالوجی کی تزئینِ نو 18 کروڑ روپے

جے یو آئی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس طلب، حکومت مخالف تحریک پر اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کے 2 روزہ اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمٰن کریں گے جس میں جے یو آئی کے اب تک ہونے والے 4

خواجہ آصف نے بہت بڑا الزام لگایا ہے، جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت: شہریار آفریدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اپوزیشن رہنما شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایک بہت بڑا الزام لگایا ہے، جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا لیڈر بانیٔ پی ٹی آئی ہے، میرے گھر کی بات

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث موسم خوشگوار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مری،گلیات،کوہستان، بالا کوٹ، مانسہرہ، ایبٹ آباد سمیت خیبرپختوںخوا کے بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام