جمعرات,  25 جون 2026ء

پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، 1.2 ارب ڈالر ملیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ  طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کے مطابق منظوری کے بعدپاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے 1 ارب ڈالر  اور  آر ایس ایف کے تحت 21 کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی یعنی

پیٹرول بچانے کے لیے سرکاری دفاتر کے لیے نئی پالیسی

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) پیٹرول بچانے کے لیے سرکاری دفاترمیں ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا نیا معمول نافذ کردیا گیا، تاہم مخصوص دنوں میں دفاتر بند رکھے جائیں گے۔ حکومتِ بلوچستان نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور پیٹرولیم مصنوعات کے بحران پر قابو پانے کے لیے صوبے بھر میں

Technical, agriculture groups proposed at matric level
امتحانات میں نیا سسٹم نافذ! میٹرک اور انٹر کے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے جدید واٹر مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا، کراچی میں نویں کے تمام اور میٹرک کے صرف 2 پیپر ای مارکنگ کے ذریعے لئےجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے امتحانات میں شفافیت

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کررہے تھے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امن کے قیام کےلیےسفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں، پاکستان دو محاذوں پر نہایت کامیابی سے کام کررہا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہم کوشش کررہے

پی آئی اے نے کرایوں میں فیول سرچارج وصول کرنا شروع کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کرایوں میں فیول سرچارج وصول کرنا شروع کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جنگی صورت حال کے باعث جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد پی آئی اے نے بھی کرایوں

رہبرِ شہید کے راستے پر چلتے ہوئے مزاحمت و مقاومت کی تحریک کو ہر قیمت پر جاری رکھیں گے، سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مجلس علماء مکتبِ اہلبیت راولپنڈی / اسلام آباد کے زیرِ اہتمام رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای قدس سرہ اور ان کے رفقاء کی مظلومانہ اور شجاعانہ شہادت پر مجلس ترحیم و قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں اپوزیشن

نادرا کوئی بھی شناختی کارڈ 60 روز کے لیے بلاک کرسکے گا، اہم بل منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں اہم حکومتی بل کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ میں بل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیر داخلہ کی ایما پر پیش کیا تھا، کمیٹی سے منظوری کے بعد

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے اکاؤنٹس سے لاکھوں ڈالرز اور درہم بیرون ملک منتقلی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے اکاؤنٹس سے لاکھوں ڈالرز اور درہم بیرون ملک منتقلی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم دستاویزات حاصل کر

گورنر سندھ نہال ہاشمی سے وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن محمد شہریار میمن کی ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گورنر سندھ نہال ہاشمی سے وزیر اعظم یوتھ پروگرام برائے اوورسیز افیئرز اور بزنس اینڈ ٹریڈ روابط کے فوکل پرسن محمد شہریار میمن نے ملاقات کی، ملاقات میںمحمد شہریار میمن سرمایہ کاری، انٹرپرینیورشپ اور علم کے تبادلے کو فروغ دینے کے لیے پاکستانی تارکین وطن سے فائدہ

بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں رات گئے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن، گڑھی شاہو، دھرم پورہ، صدر، مغل پورہ، ہربنس پورہ، اچھرہ، گلبرگ، لکشمی چوک، نشتر، فیروز پور روڈ اور کینال