پاکستان

بشام حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا چیجز نمبر مل گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نیشنل کاﺅنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) حکام کا کہنا ہے کہ مارچ میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا چیجز نمبر مل گیا جو جاپان میں اسمبل ہوئی اور افغانستان آئی۔ لاہور میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ پر یس کانفرنس کرتے

جماعت اسلامی کا عیدالاضحٰی کے بعد ملک گیر تحریک کااعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی اور عوام کی غلامانہ اور جابرانہ نظام سے آزادی کے لیے عیدالاضحی کے بعد ملک گیر تحریک کا آغاز کریں گے۔ جماعت اسلامی نے تحریک کے لیے قومی ایجنڈا تشکیل دے دیا۔

وزیراعظم کا دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کا عزم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے عفریت کو ختم کرکے دم لینے کے عزم کا اظہار کردیا۔ وزیراعظم نے حسن خیل میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ شہباز شریف نے شہید کیپٹن حسین جہانگیر اور حوالدار شفیق

دادو،رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن27 گھنٹے بعد بحال

دادو(روشن پاکستان نیوز)دادو کے رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن کو 27 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق موہنجودڑو ایکسپریس کوٹری سے روہڑی کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ ریلوے ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثےکے بعد امدادی ٹیموں نے ٹریک بحالی کا کام شروع کر دیا تھا۔

1 ماہ میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے 29 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) گزشتہ ایک ماہ میں سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 29 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے ان دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ ملا ہے۔ 14 مئی کو سمبازہ ضلع

کراچی میں سیف سٹی منصوبے کیلئے 3 ارب سے زائد کی رقم جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ کراچی میں سیف سٹی منصوبے کے لیے 3 ارب سے زائد کی رقم جاری کر دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  ضیاء لنجار نے کہا کہ منصوبے کا پہلا مرحلہ 12 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات ہوئی جس میں معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ

پاکستان کی چین سے درآمدات بڑھ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اپریل میں سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر پاکستان کی چین سے درآمدات بڑھ گئیں۔ ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق اپریل میں سالانہ بنیادوں پر چین سے درآمدات میں 116 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ماہ چین سے درآمدات 1 ارب 44 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز رہیں

پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کرنے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے  بی آر ٹی پشاور کے اخراجات کم کرنے کے لیے کرایوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا ہے جس پر قابو پانے کے لیے صوبائی بجٹ میں

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار968 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز) بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار968 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 24 ہزار 500 میگاواٹ ہے،آج بجلی کی پیداوار 19 ہزار 532 میگاواٹ ہے،دیہی علاقوں میں بجلی کی 6 سے 8 گھنٹے