جمعه,  24 جولائی 2026ء

پاکستان

خواتین کے لیے مخصوص ’’پنک بس‘‘ میں آگ لگ گئی

  کراچی(روشن پاکستان نیوز) پیپلز بس سروس کی خواتین کے لیے مخصوص روٹ نمبر 1 کی پنک بس میں آگ لگ گئی۔ پنک بس R1 کے پچھلے حصے میں آگ اس وقت بھڑک اٹھی جب صبح ساڑھے آٹھ بجے بس اپنے روٹ پر پی اے ایف بیس فیصل کے پل

سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت،امریکہ کاردعمل آگیا

واشنگٹن(روشن پاکستان یوز)امریکا نے سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر افسوس کا اظہار کردیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ مذہبی طور  پر  تشدد کے واقعات پر تشویش ہے۔ امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ

فارم 47 کی حکومت کی پوری کوشش ہے غریب آدمی مزید غریب ہوجائے، یاسمین راشد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ فارم 47 کی حکومت کی پوری کوشش ہے غریب آدمی مزید غریب ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہےعوام پہلے دو وقت کی روٹی کھاتے تھے اب

کے پی حکومت نے نجی تعلیمی اداروں، اسپتالوں پر ٹیکس کم کر دیا: مزمل اسلم

پشاور(روشن پاکستان نیوز)مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی صوبائی حکومت نے بجٹ میں نجی تعلیمی اداروں اور اسپتالوں پر ٹیکس کم کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے بجٹ میں نجی تعلیمی اداروں پر 15 فیصد سیلز ٹیکس لگانے

چینی کمپنی آئندہ ماہ سے تین لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت دینے کا آغاز کرے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم کے دورہ چین میں طے پانے والے معاہدے کے مطابق چینی کمپنی ہواوے آئندہ ماہ سے تین لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت دینے کا آغاز کرے گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں قواعد و ضوابط اور اہلیت کا معیار مقرر

عمران خان کب رہا ہونگے؟متوقع تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)زیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 27 جون کو جیل سے باہر آسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے  گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے

عادل راجہ، حیدر مہدی سمیت 6 ملزمان کے شناختی کارڈ و پاسپورٹس بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیزی اور تشدد پر اکسانے کے مقدمے میں اشتہاری ہونے پر یوٹیوبر عادل راجہ، شاہین صہبائی، معید پیرزادہ، صابر شاکر، حیدر مہدی اور وجاہت ایس خان کی جائیداد ضبط اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد

پنجاب حکومت نے’ اپنی چھت اپنا گھر’ پروگرام کی منظوری دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی منظوری دے دی ، وزيراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پروگرام کی لاؤنچنگ 14 اگست کو ہوگی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اپنی چھت اپناگھر پروگرام کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ اجلاس

خواتین کو بااختیار اور با صلاحیت بنانے کے لئے سکلز پروگرام شروع کیا ہے،شائستہ جدون

راولپنڈی( کرائم رپورٹر) وفاقی حکومت نے خواتین کو بااختیار اور با صلاحیت بنانے کے لئے سکلز پروگرام شروع کیا ہے تاکہ خواتین ہنر سیکھ کر معاشرے میں اپنا فعال کردار ادا کریں مسلم لیگ ن ہمیشہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے اقدامات اٹھاتی ہے یہی سبب ہے کہ وزیر

حقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حقیقت ہے ہمیں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ حالات کا یہی تقاضا ہے، آئی ایم ایف کا اگر آج جواب