جمعه,  24 جولائی 2026ء

پاکستان

کراچی: بجلی اور گیس کی طرح پانی کیلئے بھی میٹر لگیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر نئی پانی کی پالیسی تیار کر لی گئی۔ نئی پانی کی پالیسی کے تحت پانی فروخت کرنے والوں اور زیرِزمین استعمال کرنے والوں کے لیے میٹر نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق بجلی

پی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہ

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی اسلام آباد میں 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی، ڈی سی اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو یقین دہانی کرادی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کی ڈی سی اسلام آباد

آصفہ بھٹو کا بطور رکنِ قومی اسمبلی تنخواہ لینے سے انکار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو ممبر قومی اسمبلی کی حیثیت سے تنخواہ وصول نہیں کریں گی۔ اس ضمن میں آصفہ بھٹو کی جانب سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا

ایچ ای سی نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر پھر پابندی لگا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی لگا دی۔ ایچ ای سی کی جانب سے یونیورسٹیوں کو کالجوں یا اداروں کو نئی وابستگی دینے سے روک دیا گیا۔ ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسی

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ سیینٹر فیصل واوڈا نے عدالت میں شوکاز کا نیا جواب جمع کرایا جس میں غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا گیا ہےکہ خود کو سپریم کورٹ کے رحم و

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی  نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے ساتھ کمیشن کی رپورٹ بھی کالعدم قرار  دے

اقلیت حکومت کر رہی ہے، پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے، فضل الرحمٰن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اقلیت حکومت کر رہی ہے، پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومت سمجھتی ہے عوام دوست بجٹ ہے مگر ملک کا کباڑہ

آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں 26جون تا یکم جولاٸی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس پر پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں بارشوں کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش برسانے والا سلسلہ آج رات پاکستان میں

مریم نواز نے پنجاب بیوروکریسی اور پولیس میں سیاسی تقرریوں سے انکار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میڈیا رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی زیر قیادت پنجاب حکومت نے اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کو آگاہ کیا ہے کہ نون لیگ یا پیپلز پارٹی کے ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کی سفارش پر صوبائی سول انتظامیہ میں سیاسی تقرریوں کی اجازت نہیں دی

تھر کول یو سی جی پروجیکٹ کی مسجد میں چوری

کراچی(روشن پاکستان نیوز)تھر کول یو سی جی پروجیکٹ کی مسجد میں چوری ہو گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چور مسجد سے ایئر کنڈیشن، پنکھے اور دیگر سامان لے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ سیکیورٹی گارڈ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں 31 ملزمان کو