جمعه,  24 جولائی 2026ء

پاکستان

جج کو ہراساں کرنے کا کیس؛وزیراعظم حساس اداروں کے حوالے سے ذمہ داری اٹھائیں،اس کے بعد بھی کچھ ہوا تو ہم براہ راست وزیراعظم سے پوچھیں گے،جسٹس شاہد کریم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس میں جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ اے ٹی سی عدالتوں کے تمام ججز موبائل فون میں ریکارڈنگ ایپس رکھیں،اگر کوئی ایسی فون کال آئے تو اسے ریکارڈ کیا جائے۔جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ عدالت ہدایت جاری

لاہور ہائیکورٹ کا شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرنے کا عندیہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے  پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کے کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کا عندیہ دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی جس میں درخواست گزار

پی ٹی آئی کارکنان کا قیادت سے احتجاج کی کال دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کیے جانے کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنان نے قیادت سے احتجاج کی کال دینے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنان نے عمر ایوب پر

عدت نکاح کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاؤں کو معطل کرنے کی درخواستیں مستردکردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سناسیا۔ واضح رہے کہ 25 جون کو

چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی میں صلح، قیصرہ الٰہی کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی میں صلح کی خبروں پر قیصرہ الٰہی  کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے خاندانی صلح کی تردید کردی،ان کا کہناتھا کہ چودھری شجاعت

پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں فیل ہو گئی ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام میں کہا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں فیل ہو گئی ہیں۔ سربراہ عوام پاکستان پارٹی کا کہنا تھا کہ ہماری سیاسی جماعت میں پارٹی کی رجسٹریشن کاعمل جاری ہے،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تمام

پنجاب: ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکوں کے رولز میں ترامیم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت لانے اور بچت سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ٹھیکوں کے رولز میں ترامیم کر دیں۔ پنجاب حکومت نے ای پروکیور منٹ اور دیگر امور کے لئے پنجاب پروکیورمنٹ رولز میں 5 ترامیم کی منظوری دیدی۔ محکمہ خزانہ

موٹروے پولیس افسر پر گاڑی چڑھانے کا ایک اور مبینہ واقعہ، خاتون کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) موٹروے پر پاکستانی نژاد برطانوی خاتون ڈرائیور کی جانب سے اوور اسپیڈ اور پٹرولنگ افسر پر گاڑی چڑھانے کا ایک اور مبینہ واقعہ پیش آیا، جس پر ان کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا اور تیزرفتاری پر چالان بھی کیا گیا۔ پولیس

سندھ اسمبلی اپنی لیڈر شپ کے اصولوں کے مطابق چل رہی ہے: مراد علی شاہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی اپنی لیڈر شپ کے اصولوں کے مطابق چل رہی ہے۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی ہم سے ڈبل سے زیادہ ہے، اتنی زیادہ تقاریر

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر تکمیل پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں زیر تکمیل پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 25-2024 کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور ہر پراجیکٹ