جمعه,  24 جولائی 2026ء

پاکستان

گوردوارہ کرتارپور صاحب میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ نصب

 لاہور(روشن پاکستان نیوز) مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ مستقل طور پر گوردوارہ کرتارپور صاحب میں نصب کردیا گیا۔ گزشتہ ایک سال سے گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور میں رکھے گئے پنجاب کے پہلے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمہ کو مستقل طور پر وہیں نصب کردیا گیا ہے۔ پنجاب

پنجاب حکومت کا ماڈل بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جانب سے ماڈل بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کی مظوری دیدی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین اور ممبر قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر نے ملاقات کی ، جس میں چیئرمین افضل کھوکھر نے

سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ،کب ؟ دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل نے کل قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کر لیا جس کے لئے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں صبح 10 بجےہوگا۔ذرائع کے مطابق بجٹ

افسوسناک خبر ،گھر کی دیوار گرنےاورکرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر کی دیوار گرنے اور کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئیں۔ دوسری جانب ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں پیش آنے والا حادثہ

کوئٹہ میں دیسی ساختہ بم دھما کہ ، 7 افراد زخمی، دیکھیں تفصیل

  کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب سڑک کنارے دیسی ساختی بم نصب کر رکھا تھا جس کےپھٹننے سے زور

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔عمر ایوب نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کر دیا۔انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نام خط بھی تحریر کیا۔ واضح رہے

پی ٹی آئی رہنماعالیہ حمزہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا ، فیصلہ آگیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی عالیہ حمزہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور جیل بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق 9مئی کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماعالیہ حمزہ کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشتگردی

پنشن اسکیم میں مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنشن اسکیم میں مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں نجی ٹی وی کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری نوکری کرنے والےکوپنشن ملے گی یا تنخواہ ملے گی جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ نوکری کرنے پرصرف ایک محکمے سے پنشن ملے گی مجوزہ ترامیم میں کہا

راجہ ضمیر ایڈوکیٹ اور ڈپٹی اٹارنی جنرل چوہدری امتیاز الہی کی وزراء سے ملاقات

لاہور(روشن پاکستان نیوز)راجہ ضمیرالدین احمد ایڈوکیٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان چوہدری امتیاز الہی کے ہمراہ وزیرقانون پنجاب صہیب احمد برتھ اوروزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرسے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق راجہ ضمیرالدین احمد ایڈوکیٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان چوہدری امتیاز الہی کے ہمراہ وزیرقانون پنجاب صہیب

ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں جنوری سے اب تک ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے۔ مراد علی شاہ نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں جنوری سے اب