جمعه,  24 جولائی 2026ء

پاکستان

ماں بیٹی کو دیوار میں چُنوانے کے واقعے میں 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز)حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں ماں بیٹی کو کمرے میں بند کر کے دیوار کھڑی کرنے کے واقعے میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں خاتون کا دیور، اس

آئی ایم ایف کا پھرڈومور کا مطالبہ، بجلی،گیس کی قیمتوں میں اضافے کا خواہشمند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی بجٹ 2024-25 کی منظوری کیساتھ ہی عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پھر ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ چاہتا ہے اور عالمی مالیاتی فنڈ

کراچی: محرم میں بغیر اجازت جلوس اور ریلیاں نکالنے پر پابندی

کراچی(نمائندہ خصوصی) شہر قائد کراچی میں محرم الحرام کے دوران بغیر اجازت جلوس اور ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق یکم محرم سے 10 محرم تک رہے گا جبکہ 9 اور 10 محرم

مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے آپریشن عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ کردیا۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان میں امریکا کے سابق سفرا نے بھی

عمرکوٹ سے چاروں ٹانگیں کٹی مردہ اونٹنی برآمد

عمرکوٹ(روشن پاکستان نیوز)صوبہ سندھ کے ضلع عمرکوٹ کی ایک تحصیل کنری کے قریب مورجھنگو موڑ پر چاروں ٹانگیں کٹی ہوئی مردہ اونٹنی ملی ہے۔ اونٹنی کے مالک عبدالرشید کپری کے مطابق اونٹنی کچھ عرصہ سے بیمار تھی کل دوسرے اونٹوں کے ساتھ چرنے گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے

خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکیل کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسداد دِہشت گردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی وکیل فتح اللّٰہ برکی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے فتح اللّٰہ برکی کی ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور

کراچی میں ’زیکاوائرس‘ کی موجودگی کاانکشاف

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سال2021 میں کراچی میں پھیلنے والی وائرل بیماری کا معمہ حل ہوگیا، نجی یونیورسٹی کے محققین نے کراچی میں ’زیکاوائرس‘ کی موجودگی کاانکشاف کردیا۔ دی نیوز اخبار نے2021 میں کراچی میں پھیلنےوالی بیماری ڈینگی کاانکشاف کیا تھا۔ محققین کے مطابق سن 2021 اور 22 میں کراچی میں

عمر ایوب نے عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ بتادی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا دی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مصروفیات کے باعث جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔ انہوں نے کہا کہ

مسلح افواج دہشت گردی سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے: نیول چیف

کراچی (روشن پاکستان نیوز) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی میں 121 ویں مڈشپ مین کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیول چیف ایڈمرل

مون سون کی بارشیں پاکستان میں تباہ کن سیلاب کا باعث بن سکتی ہیں،وزیراعظم

  موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم نے جمعہ کو خبردار کیا کہ آنے والی مون سون کی بارشیں پاکستان میں “تباہ کن” سیلاب کا باعث بن سکتی ہیں،انہوں نے حکام پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ امدادی کیمپوں