پاکستان

موقع فراہم کیا گیا،عمران خان نے پاکستان چھوڑنے کی پیشکش سے انکار کردیا، عارف علوی کا دعویٰ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بدھ کے روز انکشاف کیا کہ عمران خان کو پاکستان چھوڑنے کا موقع فراہم کیا گیا تھا، لیکن سابق وزیر اعظم نے انکار کر دیا۔فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، علوی نے عمران خان کے عزم کو

عالمی رینکنگ میں حیران کن اضافہ،پنجاب یونیورسٹی کو ایشیا میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ادارہ قرار

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)بین الاقوامی ادارے کیو ایس نے پنجاب یونیورسٹی کو ایشیا کا سب سے ترقی کرنے والا ادارہ قرار دے دیا۔ عالمی درجہ بندی میں بے مثال ترقی پر پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیو ایس نے

عید سے قبل قیدیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سزا میں کمی اور رہائی کیلئے سمری تیار

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)عید سے قبل بزرگ اور خواتین قیدیوں کے لیے خوشخبری، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کر لی گئی۔ سمری منظوری کے لیے عید سے قبل کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ 70 سال سے زیادہ

صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

  کراچی (روشن پاکستان نیوز) صارم برنی کو انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا، ان کو انتہائی سنگین الزامات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ پولیس نے صارم برنی کو گرفتار کرلیا، ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان پر انتہائی

پی ٹی آئی رہنماصنم جاوید کوسرگودھا جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

  سرگودھا (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہا ہو کر باہر نکلنے پر گرفتار کیاگیا۔ پولیس ذرائع نے بتایاکہ صنم جاوید گوجرانوالا کینٹ پولیس کو 9 مئی کے

کیا اس ملک میں ایماندارآفیسرہوناجرم ہے؟جانئےسینئربیوروکریٹ کی سچی کہانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینئرصحافی آصف بشیر چوہدری نے وفاقی دارلحکومت میں تعینات بیوروکریٹ کو ایمانداری پرملنے والی سزا اور اس کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پرتمام ترتفصیلات اور حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایماندارلوگوں کے ساتھ یہ حال کیا جا رہا ہے تو آپ سوچ لیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

سنگاپورسٹی (روشن پاکستان نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)  نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے ہے۔ اے ڈی بی نے کہا کہ

پلاسٹک بیگز کا استعمال ممنوع، صرف 75 مائیکرون بیگز چلے گا،مریم اورنگزیب

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج سے صوبہ بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ لاہور کے نجی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ

اے این ایف کی مختلف کارروائیاں، 64 کلو سے زائد منشیات پکڑ لی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ اے این ایف کے مطابق 4 کارروائیوں میں 64 کلو سے زائد منشیات برآمد ہوئی ہے اور 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ فیصل آباد

ایک آئینی ادارہ دوسرے آئینی ادارے پر حملہ کیسے کر سکتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےکہاہےکہ ایک آئینی ادارہ دوسرے آئینی ادارے پر حملہ کیسے کر سکتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ توہین عدالت کیس کی سماعت کررہاہے۔ بنچ میں جسٹس عرفان سعادت، جسٹس نعیم افغان شامل ہیں۔ سپریم