

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز)بلوں کی عدم ادائیگی پر ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی بجلی کاٹ دی گئی۔ ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ کے مطابق بجلی نہ ہونے کے باعث نشریات 2 روز سے معطل ہیں۔ ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ بجلی کاٹے جانے کی اطلاع ہیڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی

ابیٹ آباد(روشن پاکستان نیوز)ایبٹ آباد اور گوادر کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ حکام کے مطابق ملک بھر میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے جہاں کراچی، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں بھی پولیو وائرس پایا گیا۔ حکام نے بتایا کہ پہلی بار کالا

چلاس(روشن پاکستان نیوز)ذرائع نے بتایا ہے کہ سانحہ ہڈر میں ملوث دو اہم کمانڈرز ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ایک ذخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوا جس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مقامی جرگوں اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے محرم کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق صوبوں کی جانب سے محرم الحرام کے کچھ ایام میں سوشل میڈیا کی بندش کی سفارش کی گئی تھی جسے وفاقی حکومت نے مسترد کردیا ہے۔ ذرائع کا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور ملک بھر میں تحریک کی قیادت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر قانون انصاف اور پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئندہ اڑھائی سال میں ملک کی تمام یونین کونسلوں میں نادرا سینٹر قائم کر دیئے جائیں گے۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر فوزیہ ارشد، دنیش کمار، شہادت اعوان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے مالی سال 2023-24ء کے پہلے 11ماہ کے دوران 11.547ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اکنامک افیئرز ڈویژن کی طرف سے جاری ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے مئی 2024ء میں 402.97ملین ڈالرقرض لیا۔ گزشتہ سال مئی میں 491.69ملین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت جام کمال نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی ترقیاتی بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں۔جام کمال کا کہناتھاکہ موجودہ بجٹ میں بھی کئی ایسے منصوبے ہیں، جو سیاستدانوں کے نہیں ہیں، فراڈ منصوبے گمنام ہوتے ہیں جن کا