جمعرات,  23 جولائی 2026ء

پاکستان

ایس آئی ایف سی کی کوششیں شعبہ سیاحت کو30 ارب ڈالرز سے زائد آمدن متوقع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کوششوں کی بدولت سیاحت کا شعبہ اگلے 5سے 6 برسوں کے دوران 30 بلین ڈالرز سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔SIFC کے تعاون سے قائم کی گئی گرین ٹورازم کمپنی نے خستہ

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پر سوالیہ نشان اٹھ گیا، امتحانات میں طلبا کی بڑی تعداد فیل

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں میڈیکل کی سب سے زیادہ میرٹ والی جامعہ پر سوالیہ نشان اٹھ گیا ہے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے امتحانات میں پوسٹ گریجویشن طلبہ کی بڑی تعداد فیل ہوگئی۔ طلبہ کی ناقص نتائج پر اجلاس طلب کرلیا گیادستاویزات کے مطابق ایم ڈی اور ایم

ملک بھر کی فلور ملز انڈسٹری کا 10 جولائی کو ہڑتال کا اعلان،دیکھیں تفصیل

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)فلور ملز اور ہول سیلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف لاہور سمیت ملک بھر کی فلور ملز انڈسٹری نے 10 جولائی کو ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق ہڑتال کی صورت میں ملک بھر کی 1500 فلور ملز بند ہو جائیں گی،

محرم الحرام کے جلوس و مجالس کی ڈرون کوریج پر پابندی کا فیصلہ کر لیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محرم الحرام کےجلوس اور مجالس کی ڈرون کوریج پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے، انٹرنیٹ یا موبائل فون بندش کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے کیا جائے گا۔وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت محرم میں امن و امان سے متعلق اجلاس میں تمام

ایف آئی اے نے اوور بلنگ کی تحقیقات کے لیے لیسکو چیف سمیت دیگر کو طلب کر لیا

  لاہور(روشن پاکستان نیوز ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے سربراہ اور دیگر کو اوور بلنگ کی تحقیقات کے لیے طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے زائد بلنگ کی تحقیقات کے لیے لیسکو چیف شاہد حیدر، ڈائریکٹر کسٹمر سروسز،

نثار کھوڑو سندھ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔پی اے سی کے تمام اراکین نے چیئرمین کے طور پر نثار کھوڑو کے نام کی توثیق کی۔ کمیٹی میں قاسم سومرو، سعدیہ جاوید، فرخ احمد، فخر الزمان، خرم

تلخ فیصلے نہ کیے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری تھی، تلخ فیصلے نہ کیے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔ کوئٹہ میں کسان پیکیج کے دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا وفاق

قیدی نمبر 804 کی طرف سے وعدہ کرتا ہوں وہ بدلہ نہیں لے گا ،سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق صدر مملکت اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں قیدی نمبر 804 کی طرف سے وعدہ کرتا ہوں وہ بدلہ نہیں لے گا بلکہ درگزر کرے گا اور حل نکل آئے گا۔   سابق صدر نے اپنے ایک

فریال تالپور قائمہ کمیٹی داخلہ کی چیئرپرسن منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ کی چیئرپرسن منتخب ہوگئیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق نومنتخب چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اس موقع پر فریال تالپور نے کہا کہ قائمہ کمیٹی

فورٹیفائیڈ آٹے کے منفرد تھیلے متعارف کروانے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں فورٹیفائیڈ آٹے کے منفرد تھیلے متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ وٹامنز سے بھرپور فورٹیفائیڈ آٹے کے استعمال سے بچوں اور خواتین کے طبی مسائل میں کمی آئے گی۔ انھوں نے کہا