








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے یونی لیور پاکستان پر ”لائف بوائے صابن“ اور ”لائف بوائے ہینڈ واش“ کی تشہیر کے لیے ٹیلی ویژن پر دھوکا دہی پر مبنی دعوے نشر کرنے پر 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ یونی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق نگراں وزیرتجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سوال اٹھایا ہے کہ جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی، تو بل کیسے 80 روپے فی یونٹ تک پہنچ رہے ہیں؟۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،06 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خا ن پولیس نے ملزم عامر سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن،ملزم نعیم سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن،وارث خان پولیس نے ملزم سرفراز

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دو گروہوں میں مسلح تصادم گاؤں ڈوڈیشال چراگاہ میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ مزید پڑھیں: سکھر، ڈاکوؤں کے دو

لاہور(روشن پاکستان نیوز)عدالت سے خلع کی ڈگری لینے کے بعد دوسری شادی، شوہر نے نکاح پر نکاح کا کیس کردیا۔ فیملی عدالت سے خلع لینے کے بعد خاتون موثر سرٹیفکیٹ کے بغیر دوسری شادی نہیں کر سکتی۔ ڈیوٹی جج کی عدالت میں شوہر پرویز نے بیوی کے خلع کے فوری

کراچی (نیوزڈیسک)ڈارک ویب سائٹس کیلئے شوہر پر اپنی بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا الزام،پولیس نے گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی ویمن پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ ویب سائٹس والے مجھ سے واٹس ایپ پر رابطہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیراطلاعات کا پی ٹی آئی رہنما کے غیر ملکی دشمنوں سے روابط پر ردعمل آگیا۔ عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان مخالف جذبات والے صحافیوں سے پی ٹی آئی کے روابط ملک دشمنی کی بدترین مثال ہیں،فتنہ الخوارج کو واپس لانے کے فیصلے بھی ملک

کراچی(روشن پاکستان نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ میں پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنےکیلئے صوبائی حکومت کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔ شہر قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا سندھ حکومت کو بھی پنجاب کی طرح اپنے صوبے کی عوام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایات دی ہیں کہ صوبائی حکومتیں ڈسکوز (بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں) کو بجلی چوری روکنے کیلئے پولیس اور تحصیلدار فراہم کریں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت توانائی اور پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء احسن اقبال اور اویس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یکم جولائی سے 17اگست تک ملک میں موسلا دھار بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں اور نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے اب تک 189 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں سے