چلاس ، مسلح تصادم میں 5 افراد جاں بحق

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

دو گروہوں میں مسلح تصادم گاؤں ڈوڈیشال چراگاہ میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔

مزید پڑھیں: سکھر، ڈاکوؤں کے دو گروپوں میں مسلح تصادم، 7 ڈاکو ہلاک

مزید خبریں