








اسلام آباد(سائرہ اختر سے) صحافی راجہ اسرار حسین کو مبینہ طور پر بری امام کے ایک ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کے سگے بھائی کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے واقعے پر نیشنل پریس کلب کی نومنتخب باڈی نے سخت مذمت کی ہے۔ نیشنل پریس کلب کے عہدیداران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ایسٹر کے موقع پر اپنے ساتھیوں اور دوستوں کو خوشیوں بھرا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا “ایسٹر مبارک تمام ساتھیوں اور دوستوں کو خوشیوں بھرا موسم منانے پر نیک خواہشات۔ آپ سب کو بہار کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں اور حکومت عوامی ریلیف کے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے نفاذ پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متنبہ کیا ہے کہ کسی بس والے نے کرائے میں اضافہ کیا تو اس کیخلاف کارروائی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں 25 مارچ سے اب تک ہونے والی بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری کردیں۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بارشوں سے مختلف حادثات میں اب تک 45 افراد جاں بحق اور 105افراد زخمی

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے پہلگام جیسا فالس فلیگ آپریشن کیا تو اس بار ہم انہیں کلکتہ تک پہنچاکر آئیں گے۔ سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد میں اولے پڑے اور بارش سے موسم سرد ہوگیا، اس کے علاوہ لاہور، راولپنڈی، مری،سرگودھا،گجرات، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں بھی تیز بارش ہوئی۔ میانوالی میں کنڈل چھرا والا کے مقام پر دریائے کرم میں طغیانی

ریاض (وقار نسیم وامق) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے سعودی عرب کے دورہ پر حج انتظامات کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج 2026 کے لیے تمام تر انتظامات کو مکمل کر لیا گیا ہے پاکستان سے عازمین حج کی پہلی پرواز 18

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکنِ قومی اسمبلی سحرکامران نے قائدِ عوام شہید ذولفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ان کی قیادت اور وژن آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ اپنے بیان میں سحر کامران نے کہا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی جلد فراہمی کے لیے کوشاں ہیں، مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف