هفته,  18 جولائی 2026ء

پاکستان

عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)خاور مانیکا نے دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ اس حوالے سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپیلٹ کورٹ نے کیس کے اہم پہلو نظر انداز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر فریقین سے جواب طلب

لاہور(روشن پاکستان نیوز)عدالت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر فریقین سے جواب طلب کرلیا لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف متفرق درخواست پرسماعت ہوئی،عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا ہے۔ درخواستگزار نےموقف اختیارکیاکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم ہیں،ملک میں قیمتوں

زرتاج گل نے ن لیگ سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت یرغمال ہوچکا ہے ،جعلی مینڈیٹ سے حکومت نہیں چل رہی ۔ نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا کہ ن لیگ کو زبردستی

بہت جلد پنجاب کے تمام شہروں میں ماڈل بازار بنائیں گے،وزیراعلی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بہت جلد پنجاب کےتمام شہروں میں ماڈل بازار بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی ایک بار جب ہوجاتی ہے تو اسے واپس لانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن

کیا عورت نومولودبچے کے کان میں اذان دے سکتی ہے؟جانئے مفتی منیب کی زبانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بچے کی پیدائش کے بعد اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنا مستحب ہے، اور اس کی من جملہ حکمتوں میں سے یہ ہے کہ کلماتِ اذان سے شیطان دور بھاگ جاتا ہے، توگویا بچہ کو شیطان کے اثر سے بچانا مقصود

اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سی ٹی ڈی پنجاب نے القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتارکرلیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان کے مطابق دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے جسے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا۔ ترجمان

آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے نے الیکشن

ایڈہاک ججز کی تقرری: شبلی فراز کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام خط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر سینیٹر شبلی فراز نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام خط لکھ دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے چیئرمین جودیشل کونسل و چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط میں جوڈیشل

سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں پاکستان واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی

فیض آباد دھرنا،کاروبارتباہ،مسافرپریشان،بیت الخلانہ ہونے سے علاقے میں تعفن پھیل گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر تحریک لبیک پاکستان کادھرنا جاری ہے جس کے باعث  بہت سوں کے کاروبار بند  ہیں بلکہ باتھ روم نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ چکے ہیں اور پورے علاقے میں تعفن پھیل رہا