پاکستان

دبائو میں لانے کیلئے عدت کیس بنایا گیا ، خان صاحب کمپرومائزڈ نہیں ہوئے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت کیس کا مقصد خان صاحب کو کمپرومائزڈ حالات میں لانا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خان صاحب کو دباؤ میں لانے کے لیے تاریخ میں پہلی بار عدت کیس

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے پہلے بجلی کی قیمتوں میں 5 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام معاہدہ رواں ماہ طے پانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو نئے بجٹ اقدامات سے بھی آگاہ کردیا ہے،آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے بجلی کی قیمتوں میں

بلوچستان اور کے پی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جمیعت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحتے  جے یو آئی کے کارکنوں

بیوروکریٹس اورملٹری آفیشلز کو ٹیکس سے استثنا دینے کا اقدام چیلنج

 لاہور(روشن پاکستان نیوز)بیوروکریٹس اورملٹری آفیشلز کو ٹیکس سے استثنا دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری مشکور حسین کی جانب سے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو فریق بنایا

سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فاقی حکومت کی جانب سےبجٹ کے نفاذکےبعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تعمیراتی شعبےمیں بہتری اور اپنا گھر بنانےکا خواب پورا نہ ہوسکا،سستا میٹیریل ملنا مشکل ہوگیا،بجٹ پیش ہونے کےبعد تعمیراتی سامان پچیس فیصدمہنگا ہوگیا۔ مارکیٹ میں سیمنٹ

نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی گئی۔ فنانس بل میں گاڑیوں کے پُرزوں پر 2 فیصد، امپورٹڈ گاڑیوں کی بیٹریوں پر 2 فیصد اور زرعی ٹریکٹرز کے ٹائر اور ٹیوب پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد

ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مبینہ کرپشن اورا سمگلنگ میں ملوث ایف بی آر کے ملازمین کی فہرست تیار کر لی گئی

چیئرمین این ایچ اے ارشد مجید عہدے سے فارغ، شہریار سلطان کی تعیناتی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے )ارشد مجید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ارشد مجید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ شہریار سلطان کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ

کیاقصہ خوانی بازارمیں آج بھی قصہ گوئی کی روایت زندہ ہے؟دیکھیں تفصیلی رپورٹ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)کسی بھی خطے،قوم یا ملک کی تہذیب و ثقافت اس کی تاریخی ترجمان ہوتی ہے۔پاکستان ایک ایسا خطہ سر زمین ہے جو کہ کئی تہذیبوں کا تمدن رہا ہے۔پاکستان کے تمام صوبے اپنی ثقافت روایات و رسوم کے حوالے سے منفرد و زرخیز ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا کا

دی یونیورسٹی آف فیصل آباد میں اولمپک ڈے کے حوالے سے سپورٹس کا انعقاد

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) دی یونیورسٹی آف فیصل آباد کے امین کیمپس میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹس کے زیر اہتمام اولمپک ڈے بھر پور طریقے سے منایا گیا جس میں یونیورسٹی کے تما م شعبوں کے طلبہ وطالبات نے بھر پورحصہ لیا۔ سٹوڈنٹس نے مختلف اولمپک گیمز بشمول ٹیبل ٹینس، جویلین