

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی کا مہنگائی اور مہنگی بجلی کیخلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے جبکہ جماعت اسلامی نے مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنےکااعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مہنگائی اور مہنگی بجلی کیخلاف دھرنا چوتھے روز میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں ساون کے دھواں دھار سپیل کا آغاز ہوچکا ہے، لاہور اور کراچی میں بادل برس پڑے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں جیل روڈ، کینال روڈ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، لکشمی چوک اور اطراف میں بوندا باندی کا سلسلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے عروبہ کومل کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ مزیدپڑھیں:کیپٹن سرورشہید کا یومِ شہادت پوری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سے لاپتا ہونے والے معروف صنعتکار ذوالفقار احمد کا لاہور میں اپنی فیملی سے رابطہ ہوگیا۔ جیونیوز سے گفتگو میں وکیل میاں علی اشفاق کا کہنا تھاکہ ذوالفقار احمد جلد ہی اپنی فیملی کے پاس ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقاراحمد کے اہل خانہ سے بات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ دھرنا پورے پاکستان کو جوڑ رہا ہے، متحد کر رہا ہے۔ یہ دھرنا پاکستان کی تاریخ تبدیل کر دے گا۔ حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم تقسیم ہوں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاسپورٹ آفس شدید مالی بحران کا شکار، پاسپورٹس کی پرنٹنگ کیلیے استعمال ہونیوالے پیپر اور سیاہی کے درآمدی کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کیلیے ڈیوٹی و ٹیکسوں کی ادائیگیوں کے لیے رقم نہ رہی۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹ آفس نے کسٹمز سے سیاہی سے متعلقہ کنسائنمنٹس موخر ادائیگی کی بنیادپر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)شوگرملز مالکان حکومت سے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی برآمد کیلئے اجازت ملنے کے بعد دوبارہ سرگرم ہوگئے اور حکومت سے مزید 12 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کیلئے اجازت دینےکا مطالبہ کردیا۔ شوگرملز ایسوسی ایشن کے مطابق چینی کے اضافی اسٹاک سےدرپیش مالی مسائل بے

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں آپریشن کے پیسے بجلی کے بل میں جمع کرانے پر مریضہ دلبرداشتہ ہوگئی اور نالے میں چھلانگ لگادی۔ گوجرانوالا میں مکی روڈ پر پیش آئے واقعےکی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتاہے بیٹی نے بچانے کی کوشش کی لیکن والدہ نالے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اگر عوام کو مفت بجلی نہیں ملتی تو کسی کو بھی نہیں ملنی چاہئے۔ عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل نے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے 200 یونٹ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے 35 کارکنوں کی گرفتاری کی لسٹ پر حکومت نے فوری رہائی کا اعلان کیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی آفس کے باہر جماعت اسلامی کے وفد سے مذکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا