جمعرات,  16 جولائی 2026ء

پاکستان

اصلاحات ناگزیر ہیں، وفاقی وزیرِ خزانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے چھٹکارے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ پرائیوٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، معاشی اصلاحات سے ہی ملک ترقی کرے گا۔ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد

لاہور میں موسلادھار بارش: 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور، اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش کے باعث لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج صبح سویرے سے مون سون بارش کا ہیوی سپیل

صدر سے آج فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کا وفد ملاقات کرے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد آج ملاقات کرے گا۔ ایوانِ صدر کے مطابق گوہر اعجاز کی سربراہی میں وفد صدرِ مملکت سے ملاقات کرے گا۔ وفد میں پاکستان چیمبر آف کامرس و دیگر چیمبرز کے ارکان

اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری، ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری دیدی گئی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی، وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی کابینہ سے منظوری لے لی گئی ہے۔ای ٹرا نسفر پالیسی کی منظوری سے بالخصوص خواتین اساتذہ کی بڑی مشکل آسان

اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ، ملزمان زیر حراست پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کو چھڑوا کر فرار

  گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ میں اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ کے بعد ملزمان زیر حراست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) حاجی امتیاز احمد کو چھڑا کر فرار ہوگئے۔گوجرانوالہ میں انٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ملزمان

پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار سیاہی کا ذخیرہ ختم کی خبریں ، پاسپورٹ آفس ڈائریکٹوریٹ جنرل نےخبروں کی تردید کردی

  اسلام آبا د (روشن پاکستان نیوز)پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے کی خبروں پر ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے وضاحت دیدی۔تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ آفس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے کی خبروں کی

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر خاتون پولیس اہلکار ملازمت سے برخاست

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی پولیس کے شعبہ کاؤنٹر ٹیررازم میں تعینات لیڈی کانسٹیبل کی جانب سے دوران ڈیوٹی یونیفارم میں سوشل میڈیا پر سرکاری گاڑی استعمال کرتے ہوئے ویڈیو بنانے پر ملازمت سے برخاست کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لیڈی کانسٹیبل مقدس کو ویڈیو سامنے آنے پر معطل کرکے

کمیٹی میں سے کمیٹی نکلے گی تو پھر کمیٹی چوک ہی نکلےگا،لیاقت بلوچ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا۔ جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مہنگی بجلی کے خلاف دھرنا جاری ہے۔ وہیں کمشنر ہاؤس پنڈی میں جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا۔

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور سے منظورکرلیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشہ روز قومی اسمبلی میں پیش کردہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل ایوان زیریں کی قائمہ کمیٹی سے منظور کرلیا گیا، بل کی حمایت میں 8 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے، شاہدہ اختر نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم کا بل

خلیل الرحمان قمر کی بیٹی سوشل میڈیا صارفین کے عتاب کا نشانہ بن گئی ،دیکھیں تفصیل

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)حجاب خلیل، جو کہ مشہور پاکستانی مصنف اور ڈرامہ رائٹرخلیل الرحمان قمر کی بیٹی ہے، اپنے والد کے حالیہ تنازعات کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے عتاب کا نشانہ بنی ہوئی ہے۔ جو خلیل الرحمان کی صاحبزادی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ حجاب