

لاہور(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کرائی گئی، اپوزیشن نے اجلاس بلانے کے لئے چھ نکاتی ایجنڈا بھی ریکوزیشن پر تحریر کیا ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی کی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)اپنے دور کے نامور صحافی، استاد الاساتذہ، شعبۂ ابلاغِ عامہ جامعہ کراچی کے بانی و سابق چیئرمین، پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر اور ہزاروں صحافیوں کے استاد پروفیسر زکریہ ساجد جمعرات کی اعلی الصبح انتقال کر گئے۔ پروفیسر زکریہ ساجد کی عمر 96 برس تھی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئی نسل کو منشیات سے بچانے کا قومی مشن، ملک میں11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ہو گا ، وفاقی وزیرداخلہ وانسداد منشیات محسن نقوی نے اصولی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی زیر صدارت کمیٹی برائے نیشنل ڈرگ سروے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی حکومت کے خاتمے کا کاؤنٹ ڈاؤن ہوگا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا

مظفرگڑھ(روشن پاکستان نیوز)محکمہ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) معظم جتوئی کی گرفتاری ظاہر کردی۔ مطابق پولیس نے بتایا کہ معظم جتوئی کرپشن کے مقدمے میں تھانہ صدر مظفرگڑھ میں بند ہیں، اینٹی کرپشن حکام درج مقدمہ میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی صدر جوزف بائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کی صحت اور تندرستی کے لیے میری نیک تمنائیں ان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) تھانہ گجر پورہ کے علاقے میں چوری کا جھوٹا الزام لگا کر 2 معصوم بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا جس پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا ہی حق تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں صاحبزادہ حامد نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل بھی بانی پی ٹی آئی کی ہی جماعت ہے، حکومت ہماری ترجمان بننے کی کوشش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر پیش کیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ کابینہ