

اسلام آباد(سدھیرکیانی) پاکستان بار کونسل کے رکن شفقت محمود چوہان اور طاہر افراز عباسی نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تقرری کو بدنیتی قرار دیتے ہوئے اسے چیلنج کرنے کا اعلان کردیا،جسٹس(ر) مشیر عالم اور جسٹس(ر) مقبول باقرکے ایڈہاک جج بننے سے معذرت پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)گنجمنڈی پولیس کی فوری کاروائی،14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم بابر حسین نے اُسکے 14سالہ بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا،گنجمنڈی پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پجسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بیان میں کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی ہے، ایڈہاک جج کی تعیناتی آئینی ہے، ایڈہاک جج

لاہور ( روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنماحامد خان نے کہا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی لگی تو کچھ ججز حلف لے سکتے ہیں مگر وکلا سڑکوں پر ہونگے اورمیں ملک گیر وکلا نجی ٹی وی سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ قاضی فائز عیسٰی نے ایڈہاک ججز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے ریفرنس میں گرفتاری چیلنج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے یہ درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر تجارت اور پیٹرن انچیف اپٹما گوہر اعجاز نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے نام بیان جاری کردیا۔ گوہر اعجاز نے اویس لغاری کو جواب دیا ہے کہ محترم! میری جن باتوں کے بارے میں آپ کہہ رہے ہیں میں بے خبر ہوں وہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فچ ریٹنگ کی رپورٹ کو مسترد کرتا ہوں، سی پیک احسن طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام سے معاشی

مظفرگڑھ(روشن پاکستان نیوز)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف تھانہ سٹی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ ایلیٹ فورس کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق محرم الحرام کے دوران پولیس اسنیپ چیکنگ کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں نئی نسل کو نشے جیسی لعنت سے بچانے کے لئے 11 سال بعد نیشنل ڈرگ سروے کرانے کا فیصلہ کیا گیا وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے ڈرگ سروے کی باقاعدہ منظوری دے دی ۔ انسداد منشیات کے حوالے سے بین القوامی اداروں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ جاری کردی۔ سال 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان میں مقیم افغانیوں کی تعداد کل 19 لاکھ 23 ہزار 453 ہے، جس میں خیر پختون خوا میں 9 لاکھ 39 ہزار 878، بنجاب میں