پاکستان

پاکستان ہماری امیدوں امنگوں کا مرکز ہے،وزیراعظم آزادکشمیر

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری امیدوں امنگوں کا مرکز ہے۔پاکستان کی مٹی کی خوشبو سے محبت میں جانیں نچھاورکرنے والے ہمارے اصل ہیرو ہیں۔پاکستان کے قیام سے قبل کشمیریوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ پاکستان کے حق میں دیا۔ قائداعظم

چینی بس بنانے والی کمپنی کاکراچی میں بسوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)چین کی ایک بڑی بس بنانے والی کمپنی نے کراچی میں انٹرا سٹی، ای وی بسوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔یوٹونگ مڈل ایسٹ کے سی ای او اور دیگر حکام نے آج سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن سے ملاقات کی۔ میڈیا سے گفتگو

عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے پی آئی اے کی جانب سے اچھی خبر ،کرایوں میں کمی کا اعلان

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)ٹورنٹو سے بذریعہ لاہور سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کیلئے اچھی خبر، قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ قومی ائیرلائن کی جانب سے عمرہ زائرین کو ٹکٹوں میں 15فیصد رعایت کا اعلان کیا

11سال بعد وزارت داخلہ کی جانب سے نیشنل ڈرگ سروے کرنے کی منظوری دیدی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات نے ملک میں 11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی زیر صدارت کمیٹی برائے نیشنل ڈرگ سروے کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ،

پی ٹی آئی پر پابندی حکومت کے خاتمے کا کاؤنٹ ڈاؤن، چیئرمین پی ٹی آئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی حکومت کے خاتمے کا کاؤنٹ ڈاون ہو گا، حکومت کے پاس آپشن ختم ہو گئے، بوکھلاہٹ میں ایسی باتیں کی جا رہی ہیں۔پارلیمنٹ کے باہر پی

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر310 روپے تک گرنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فچ سلوشنز نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ رواں مالی سال 16 فیصدجبکہ اگلے سال یہ 14 فیصد تک گر جائیگا۔ پرو پاکستانی کے مطابق رپورٹ میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ رواں سال کے آخر تک امریکی ڈالر کے مقابلے

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ، نئے ناموں کیلئے مشاورت جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے دی گئی فہرست کو تبدیل کیا جائے گا جس کے بعد پرانی فہرست میں شامل ناموں کو تبدیل کرنے پر مشاورت کا آغاز

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے فچ ریٹنگز کی رپورٹ کو مسترد کر دی

  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فچ ریٹنگ کی رپورٹ کو مسترد کرتا ہوں، سی پیک احسن طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آئے گا۔انہوں نے کہا کہ مس انفارمیشن

ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دینگے،خالد حسین باٹھ

اسلام آباد(سدھیر احمد کیانی)کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے حکومت کی طرف سےکسانوں پر لگائے جانیوالے ٹیکس اور پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی فی من قیمت 2850 روپے مقرر کرنے پر اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا ہے، یہ دھرنا مطالبات کی منظوری تک

عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی جانب سے پارلیمنٹ کے باہر ریلی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر احتجاجی ریلی نکالی۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک احتجاجی واک کیا، ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی