

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت یرغمال ہوچکا ہے ،جعلی مینڈیٹ سے حکومت نہیں چل رہی ۔ نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا کہ ن لیگ کو زبردستی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بہت جلد پنجاب کےتمام شہروں میں ماڈل بازار بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی ایک بار جب ہوجاتی ہے تو اسے واپس لانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بچے کی پیدائش کے بعد اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنا مستحب ہے، اور اس کی من جملہ حکمتوں میں سے یہ ہے کہ کلماتِ اذان سے شیطان دور بھاگ جاتا ہے، توگویا بچہ کو شیطان کے اثر سے بچانا مقصود

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سی ٹی ڈی پنجاب نے القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتارکرلیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان کے مطابق دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے جسے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا۔ ترجمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے نے الیکشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر سینیٹر شبلی فراز نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام خط لکھ دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے چیئرمین جودیشل کونسل و چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط میں جوڈیشل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر تحریک لبیک پاکستان کادھرنا جاری ہے جس کے باعث بہت سوں کے کاروبار بند ہیں بلکہ باتھ روم نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ چکے ہیں اور پورے علاقے میں تعفن پھیل رہا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ صحافیوں کو تحفظ حاصل ہونا چاہیے، انہیں اپنا کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ ایک پریس بریفنگ میں ویدانت پٹیل نے پاکستان میں صحافیوں کے قتل پر ردعمل میں کہا کہ چاہے امریکا ہو، چاہے پاکستان، چاہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں، بجلی کی قیمت میں 18 روپے فی یونٹ کیپسٹی چارجز ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا