

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون اینکر کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے وی لاگر عمر عادل کو گرفتار کرلیا لیکن عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ معروف ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی نے اپنی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو جیل سے رہا کردیا گیا وہ گوجرانولہ جیل میں قید تھی۔عالیہ حمزہ کی روبکار آج جمع کروائی گئی ،عالیہ حمزہ جیل سے اہلخانہ کے ساتھ روانہ ہوگئیں۔خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور دیگر اداروں کو 29

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تعینات کردیا۔راشد محمود لنگڑیال کی بطور چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔گریڈ21 کے راشد محمود لنگڑیال بطور سیکرٹری پاور ڈویژن خدمات انجام دے رہےتھے۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امیربالاج قتل کیس میں گرفتار ملزم احسن شاہ کی درخواست ضمانت خارج کردی۔سیشن کورٹ لاہورمیں امیربالاج قتل کیس میں ملزم احسن شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی ،ملزم پر امیر بالاج کی مخبری کرنے کا الزام ہے۔

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور شیخ حسینہ دور اقتدار کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا نے جیل سے رہائی کے بعد پہلا بیان جاری کردیا۔ خالدہ ضیا نے اپنے ویڈیو پیغام میں بنگلادیشی عوام پر زور دیا کہ وہ ایسے جمہوری بنگلادیش کی تعمیر کریں جہاں تمام مذاہب کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)موٹروے پولیس نے بارش کے دوران ڈرائیور حضرات کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ ٹریفک ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد، پشاور، کوٹ مومن، ڈیرہ اسماعیل خان سوات، تھاکوٹ پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے تمام ٹول پلازہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے مونال ریسٹورنٹ کی انتظامیہ نے 9 ستمبر 2024 کو ریسٹورنٹ مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز ایک پوسٹ کے ذریعے مونال انتظامیہ نے ریسٹورنٹ کے مکمل بند ہونے کی تاریخ کا اعلان کیا۔ پوسٹ میں انتظامیہ نے کسٹمرز

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں، اگر پی ٹی آئی

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے بعد صوبائی حکومت نے اساتذہ کی اپگریڈیشن کے معاملے پر یوٹرن لے لیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق دور حکومت میں صوبہ بھر کے ایک لاکھ 60 ہزار 640 اساتذہ کی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) میں کچھ روز قبل گن پوائنٹ پر ہونے والی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ملزم علی رضا نے اپنے ساتھیوں سے مل کر خود کو فائر سے زخمی کیا اور جھوٹی کال چلا دی کہ ڈاکوؤں نے فائر مار کر 2 لاکھ سے زیادہ رقم چھین لی۔