بدھ,  15 جولائی 2026ء

پاکستان

امیر جماعت اسلامی نے جاگیرداروں کے خلاف گھیرا تنگ، لینڈ ریفارمز کا مطالبہ کردیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے ملک میں لینڈ ریفارمز اور جاگیرداروں کے خلاف اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، جبکہ عوام کے غم و غصے کے حوالے سے بھی خبردار کردیا ہے۔ سربراہ جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ پہلے ہی

آئی ایم ایف کا سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام ہو گئے، ہائی لائٹرز، پنچنگ مشینز، پنسل باکس پر جی ایس ٹی ٹیکس برقرار

سپہ سالار کی پرجوش تقریرکےبعد کسی بات کی ضرورت نہیں ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپہ سالار کی پرجوش تقریر کے بعد کسی بات کی ضرورت نہیں، سپہ سالار نے قرآن کریم کی روشنی میں جامع گفتگو فرمائی۔ پاکستان چین فرینڈ شپ سینٹر میں قومی علما و مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے،

چیمپئنز ٹورنامنٹس کیلئے مینٹورز کی تلاش شروع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹورنامنٹس کے لیے مینٹورز کی تلاش شروع کر دی۔ پی سی بی نے مینٹورز کی تلاش کے لیے ویب سائٹ پر اشتہار جاری کر دیا۔ پی سی بی نے چیمپئنز ٹورنامنٹس کو پہلی مرتبہ ڈومیسٹک سیزن میں شامل کیا گیا

صدر مملکت کے دستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیے، جس کے بعد الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ ایکٹ بن گیا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط

محمد اسحاق ڈار کی الجزائر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

جدہ (روشن پاکستان نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عاطف سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات

ڈاکو پھاٹک مین کو یرغمال بناکر لاکھوں مالیت کی ریلوے تنصیبات لے گئے

شیخوپورہ (نیوزڈیسک)میں بےخوف ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کی ریلوے تنصیبات کو چرا لے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے یہ واردات فیصل آباد سیکشن پر کی جہاں سے 7 ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کی ریلوے تنصیبات کو اکھاڑ کر لے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے ریلوے کے پھاٹک مین

گورنر کے پی کی وزیر داخلہ سے ملاقات،امن وامان پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال، امن عامہ اور کرم کے افسوسناک واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ اور گورنر خیبرپختونخوا نےکرم کے واقعات پر سخت

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ فرانس میں سفیر تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کی سفیر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ اس وقت وزارت خارجہ کی ترجمان اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (اسٹریٹیجک کمیونیکیشن ڈویژن اینڈ پبلک ڈپلومیسی) ہیں۔ اس سے قبل وہ جمہوریہ کوریا

سیلابی ریلوں سے پٹ فیڈر کینال اور جوڈھیر شاخ میں 14 شگاف پڑگئے

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے آنے والے سیلابی ریلوں نے پٹ فیڈر کینال اور جوڈھیر شاخ میں 14شگاف ڈال دیے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان کے صوبائی وزیر آب پاشی میر صادق عمرانی نے بتایا کہ ضلع ڈیرہ بگٹی سے آنے والے 3 ہزار