بدھ,  15 جولائی 2026ء

پاکستان

حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت پر راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے

نیا توشہ خانہ کیس،فائل چیف جسٹس عامر فاروق کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف سماعت کے دوران کیس کی فائل چیف جسٹس عامر فاروق کو بھجوا دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد

فہد ہارون وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فہد ہارون وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے فہد ہارون کی تعیناتی کی منظوری دیدی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فہد ہارون کا

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کیلئے پاکستان نے عالمی برادری سے 25 کروڑ ڈالرز مانگ لیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ اور علاج کے لیے عالمی برادری سے 25 کروڑ ڈالرز مانگ لیے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے ہیپاٹائٹس پر آگاہی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وفاق اور صوبوں نے 50 فیصد آبادی

مسجد نبویﷺ کے امام 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسجد نبویﷺ کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور سعودی سفیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا، مسجد نبویﷺ کے امام فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی اقتداء

این آر او نہیں دوں گا کہنے والا آج رحم کی اپیل کر رہا ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کل تک جو شخص کہتا تھا کسی کو این آر او نہیں دوں گا آج وہ رحم کی اپیل کر رہا ہے۔ عمران خان کے 9 مئی واقعات پر مشروط معافی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ

طلبہ نے بنگلادیش کو بچایا ہے، ڈاکٹر محمد یونس

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ طلبہ نے ملک کو بچایا ہے۔ ڈھاکا میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد یونس نے کہا کہ اب ہم نے ملک میں امن اور استحکام کے لیے کام کرنا ہے، ہمیں اب

سب جانتے ہیں نواز شریف کو کس نے نااہل کرایا اور بھٹو کو کس نے پھانسی دی، جاوید لطیف

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں نواز شریف کو کس نے نااہل کرایا اور ذوالفقار علی بھٹو کو کس نے پھانسی دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ 2014ء سے شروع ہونے والا

دانیہ اور میں ایم این اے کے الیکشن لڑیں گے،حکیم شہزاد

ملتان(روشن پاکستان نیوز)دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے کہا ہےکہ وہ اور ان کی اہلیہ قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ دانیہ شاہ اور ان کے دوسرے شوہر و حکیم شہزاد کا ایک انٹرویو کافی وائرل ہورہا ہے جس میں دونوں نے الیکشن لڑنے سے متعلق گفتگو کی۔ حکیم

امیر جماعت اسلامی نے جاگیرداروں کے خلاف گھیرا تنگ، لینڈ ریفارمز کا مطالبہ کردیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے ملک میں لینڈ ریفارمز اور جاگیرداروں کے خلاف اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، جبکہ عوام کے غم و غصے کے حوالے سے بھی خبردار کردیا ہے۔ سربراہ جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ پہلے ہی