بدھ,  15 جولائی 2026ء

پاکستان

کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کا اجرا ء،وزیر اعلیٰ بلوچستان کا افتتاحی تقریب میں لوکل اور ڈومیسائل سسٹم کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا اعلان

  کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےکمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کا افتتاح کردیا ہے، اس موقع پر تقریب سے خطاب میں لوکل اور ڈومیسائل سسٹم کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مزید 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کی سماعت کے دوران مزید 11 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی۔بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی

9 مئی واقعات،یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ، شاہ محمود قریشی و دیگر کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مختلف واقعات میں پی ٹی آئی رہنماوں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، شاہ محمود قریشی و دیگر کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مختلف مقدمات کی سماعت

آئی ایس ایف کا آئین اورطلبہ یونیز کی بحالی کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے راہنماؤں نے ملک میں آئین اورطلبہ یونیز کی بحالی کیلئے ملک گیر طلبہ تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایس ایف کے مرکزی صدرارسلان حفیظ اور سینئر نائب صدر امجد

اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے۔نیشنل علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج اللہ کے حکم کے مطابق فساد فی الارض کےخاتمےکے لیےجدوجہدکر رہی

اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے ۔ غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ہزار سی سی تک گاڑی کی دوبارہ رجسٹریشن

امام مسجدِ نبوی ﷺ کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد، چیئرمین سینیٹ سے ملاقات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امام مسجدِ نبوی ﷺ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد پہنچے، جہاں انھوں نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر بھی موجود تھے۔ چیئرمین سینیٹ

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے پلانٹ غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے پلانٹ غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا ہے ۔ ترجمان پاک سوزوکی موٹرز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاک سوزوکی کی CKD کی منظوری نہ ہونے سے پلانٹ بندکردیا ہے ، پاک سوزوکی کے سی کے ڈی گزشتہ 45

قیمتوں میں ردوبدل کے بعد اب سولر سسٹم کتنے روپے میں لگ سکتا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بھاری بجلی بلوں سے تنگ عوام شمسی توانائی کے ذریعے بجلی بنانے اور فروخت کرنے والے اداروں کے جان لیوا بلز سے جان چھڑا رہے ہیں۔ لوڈشیڈنگ کا عذاب اوپر سے بجلی کے ناقابل برداشت بل، پاکستان کے ہر دوسرے شخص کا ان دنوں یہی مسئلہ ہے۔

حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت پر راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے